محکمہ جنگلات نے سلیمانی مارخور کے غیر قانونی شکار کا نوٹس لے لیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: محکمہ جنگلات و جنگلی حیات بلوچستان کی جانب سے تکتو نیشنل پارک میں نایاب اور قیمتی جنگلی جانور ”سلیمانی مارخور” کے غیر قانونی شکار کے واقعے پر فوری اور سخت ایکشن لیتے ہوئے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔



معاشرے کی بہتری کیلئے الیکشن میں حصہ لیتے ہیں،مولانا ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ ہماری جماعت ملک بھر کی طرح بلوچستان کے نوجوانوں کو جدید آئی ٹی تعلیم کی مفت فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے الخدمت بنو قابل منصوبے کے تحت 25 ہزار طلباء اور طالبات مفت آئی ٹی کورس کرانے کا اعلان کردیا ہے جس کا آغاز اگست سے نومبر تک مکمل کرلیا جائے۔



بلوچستا ن یونیورسٹی میں مقامی زبانوں کے شعبہ جات کے بندش کا فیصلہ مسترد کر تے ہیں،طلبہ تنظیمیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی آرگنائزر سیف اللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے جامعہ بلوچستان میں پشتو، براہوئی اور بلوچی ڈیپارٹمنٹ کو ختم کرنے اور زرعی کالج کی عمارت کو کسی صورت رینٹ آؤٹ نہیں ہونے دے گی



ناران کی گاڑی ہمارے محکمے کی نہیں جعلی نمبر پلیٹ لگائی گئی،سردار کھیتران

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سردار عبدالرحمن کھیتران نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر مانگی ڈیم پروجیکٹ کی گاڑی کی ویڈیو وائرل ہونے پر ترجمان حکومت بلوچستان کی جانب سے میڈیا کو نیوز ریلیز کرکے پی ڈی کو بغیر کسی شواہد کے ہٹایا گیا



علی حسن زہری پر زمین قبضے کے الزامات بے بنیاد قرار، سابق ڈی سی ویسٹ نے معافی مانگ لی

| وقتِ اشاعت :  


یاد رہے کہ سال 2020 میں ڈپٹی کمشنر ویسٹ کے دفتر کی جانب سے اخبارات میں ایک اشتہار شائع کیا گیا تھا، جس میں علی حسن بروہی (جو کہ علی حسن زہری بھی کہلاتے ہیں) کو مبینہ طور پر 3,000 ایکڑ سے زائد سرکاری زمین پر قبضے کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا تھا۔ اشتہار میں کہا گیا تھا کہ ان زمینوں کی مالیت اربوں روپے ہے اور علی حسن بروہی نے جعلی انٹریوں کے ذریعے سرکاری زمینوں پر قبضہ کیا۔