کوئٹہ: بھانجے کو سزا کیوں دی؟ کچلاک میں ماموں نے نجی سکول کے ٹیچر کو قتل کردیا، ملزم گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


 تفصیلات کے مطابق کچلاک کلی لنڈی کے ایک پرائیوٹ سکول کے ٹیچر نے ایک طالب علم پر تشدد کیا تھا بعد میں طالب علم کے والد اور ٹیچر کے درمیان راضی نامہ ھوا۔آج صبح ٹیچر جب سکول ایا تو تاک میں بیٹھے ھوۓ طالب علم کے ماموں شمس اللہ نے سکول ٹیچر پر خنجروں سے حملہ کیا جس سے ٹیچر جاں بحق ھوگیا۔۔



دور افتادہ علاقوں میں سڑکوں کی دیکھ بھال بڑا چیلنج، معیار و پائیداری پر سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیر اعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ مواصلات و تعمیرات میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے روڑز نیٹ ورک کی حالت زار اور جانچ پڑتال سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں بلوچستان بھر میں سڑکوں کے معیار، مرمت اور نگرانی کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی نظام کے نفاذ سے متعلق بریفنگ دی گئی۔



محمود خان اچکزئی نے قومی حکومت کے قیا م کیلئے وزیراعظم کو مذاکرات کی پیشکش کر دی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:  سینئر سیاستدان محمود خان اچکزئی نے قومی حکومت کے قیام کیلئے وزیراعظم کو مذاکرات کی پیشکش کردی اور کہاہے کہ قومی حکومت بنانے کے معاملے کے سوا اس حکومت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے،



بلوچستان کے بعض اضلاع میں بدامنی اور شورش ایک سیا سی مسئلہ ،انکا پا ئیدار سیا سی حل مو جو د ہے ،گورنربلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان میں دیرپا امن کا قیام، معاشی استحکام اور میرٹ کی پاسداری کی جانب سفر سے متعلق منعقدہ گرینڈ جرگہ کے ضرور مثبت نتائج برآمد ہونگے.



ما ئنز اینڈ منرلز ایکٹ پر بی این پی اپنی مر دہ سیا ست کو زندہ کر رہی ہے ،نیشنل پا رٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر اسلم بلوچ نے ساجد ترین ایڈوکیٹ کے منرل مائنز بل پر نیشنل پارٹی کے سربراہ کو تنقید کا نشانہ بنانے پر جو بلاوجہ کی ہرزہ سرائی کی ہے



تا ریخی لانگ مارچ میں بلوچستان کے تمام علاقوں کے لوگ شامل ہو نگے، مولانا ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ 25جولائی حقوق کے حصول ترقی وخوشحالی کیلئے اور لاقانونیت آمریت ظلم وجبرکے خلاف اسلام آبادکی طرف لانگ مارچ شروع کریں گے



بھارت کیخلاف جنگ میں غیبی مدد آئی، ایران اسرائیل سیز فائر کے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آبا د: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت کیخلاف جنگ میں غیبی مدد آئی جب کہ ایران اسرائیل سیز فائر اور ایران کی نظر آنے والی کامیابی کے پیچھے بھی وردی ہے۔