جمعیت نے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کو بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام نے بلوچستان کے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو بلوچستان ہائی کورٹ میںجے یوآئی کے صوبائی امیرسینیٹر مولانا عبدالوا سع، سینیٹر کامران مرتضی ایڈووکیٹ نے آئینی پٹیشن کے ذریعے بلوچستان کے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کو چیلنج کردیا ہے ۔



بلوچستان میں ناقص کارکردگی پر 8 ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز معطل

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان میں 8 ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز ( ڈی ایچ او ز) کو ناقص کارکردگی پر معطل کردیا گیا۔

 محکمہ صحت بلوچستان نے ناقص کارکردگی، غفلت اور صحت کی سہولیات میں رکاوٹ پر 8 ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز ( ڈی ایچ اوز ) کو معطل کیا گیا۔



دہشتگردوں کا پہلے سے زیادہ مضبوط اور متحد ہوکر مقابلہ کرینگے، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ میں تحصیل آفس، بینک اور دیگر عمارات پر دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے ”فتنہ الہندوستان” کی کارستانی قرار دیا ہے



مستونگ میں دہشت گردوں کا حملہ پسپا کرنے پر فورسز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ، جمال رئیسا نی

| وقتِ اشاعت :  


حب : رکن قومی اسمبلی پاکستان پیپلز پارٹی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے مستونگ میں فتنہ الہندوستان کا حملہ پسپا کرنے پرسیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہی



پاک افغان سرحد پر سہولیات کی فراہمی یقینی بنانا ہو گا ، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان میں یو این ایچ سی آر نے ہمیشہ صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں بنیادی سہولتوں اور ضروریات کی فراہمی کیلئے فراخ دلانہ تعاون کیا ہے جس سے بیک وقت افغان مہاجرین اور مقامی کمیونٹی کو یکساں فائدہ پہنچ رہا ہے.



جھڈیر شاخ، ٹیپل شاخ اور نصیر شاخ سمیت تین اہم کینالوں کا زرعی پانی بند کر دیا گیا ہے،صادق عمرانی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مر ادجمالی: پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی کی جانب سے مبینہ طور پر سابق صوبائی وزیر ریونیو میر سکندر خان عمرانی کے اتحادیوں، ووٹروں، کسانوں اور زمینداروں کے خلاف انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔



بلوچ نوجوانوں کے اندر بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں،بساک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے کوئٹہ میں ایک روزہ سائنس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہر بھر سے طلباء￿ ، اساتذہ، والدین، اور دیگر حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔



مصو ر کا کڑ کے قا تلوں کی گرفتا ری کیلئے اقدامات کئے جا ئیں ،بلوچستان ہا ئیکورٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جسٹس اقبال احمد کاسی اور جسٹس محمد ایوب خان ترین پر مشتمل عدالت عالیہ بلوچستان کے دو رکنی بینچ نے حاجی راز محمد کا دائر آئینی درخواست مغوی عبدالمصور کی بازیابی سے متعلق بنام چیف سیکرٹری حکومت بلوچستان و دیگر کی سماعت کی۔