گرینڈالائنس کی بلوچستان بھرمیں ریلیاں، کوئٹہ پر یس کلب کیسامنے احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان گرینڈ الائنس کے زیر اہتمام پریس کلب کوئٹہ کے سامنے خواتین ملازمین کااحتجاجی مظاہرہ بلوچستان گرینڈالائنس کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزر عبدالسلام زہری تر جمان علی بخش جمالی خواتین رہنماء بی بی جان کاکڑ ناہیدہ بی بی زاہدہ کاکڑ گرینڈالائنس سجاد رند شمس خلجی ملک سعید لہڑی ودیگر کے قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے منعقد ہوا۔



تعلیم کو صرف عمارتوں اور داخلوں تک محدود نہیں سمجھتے ، راحیلہ حمید خان درانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان میں تعلیمی معیار اور شفافیت کو بہتر بنانے کے لیے ایک اہم قدم کے طور پر، بلوچستان اسیسمنٹ اینڈ ایگزامینیشن کمیشن (BAEC) اور آغا خان یونیورسٹی ایگزامینیشن بورڈ (AKU-EB) کے درمیان تعاون پر مبنی منصوبہ کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔



بلوچستان میں بارشیں،کچے مکانات منہد م ،سیلابی ریلے میں بہہ کر 4افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش، ندی نالوں میں طغیانی،سیلابی ریلے میں بہہ کرچار خواتین جاں بحق،تین افراد کوبچا لیا گیا، کچے مکانات کی دیواریں منہدم ، بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا ۔



دہشتگردوں نے معصوم بچے مصورکاکڑ کو شہید کیا ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں نے معصوم بچے مصور کاکڑ کو تاوان کی خاطر بے دردی سے شہید کیااس واقعہ کی صرف مذمت ہی نہیں بلکہ ملوث عناصر کو کیفر کردار پہنچانا اپنی ذمہ داری سمجھتا ہوں،



شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بلوچستان میں بھارتی مداخلت کے ٹھوس اور ناقابل تردید شواہد پیش کئے ہیں ، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ؛ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے حالیہ اجلاس میں پاکستان نے ایک اور بڑی سفارتی کامیابی حاصل کی ہے، جہاں بھارت کی جانب سے پہلگام کو پاکستان سے جوڑنے کی کوشش ناکام ہو گئی اس اجلاس میں پاکستان نے بلوچستان میں بھارتی مداخلت کے ٹھوس اور ناقابل تردید شواہد پیش کیے،



حکومت نوجوانوں کو کھیلوں کے فروغ کیلئے تمام اقدامات اٹھا رہی ہے ، مینا مجید بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی مشیر کھیل مینا مجید بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کو کھیلوں کے فروغ کیلئے تمام اقدامات اٹھا رہی ہے تاکہ انہیں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کا موقع مل سکے لاہور قلندر نے پی ایس ایل کے نئے ایڈیشن سے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کیا ہے اور اب تک ساڑھے 6 لاکھ کھلاڑیوں کا ٹرائل کیا جاچکا ہے



مصور کاکڑ کا قتل حکومتی ناکامی ہے جواب دہی کاوقت آچکاہے،مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ مصور خان کی لاش نے حکومت کے جھوٹے دعووں کو بے نقاب کر دیاہے ،وعدوں، دعووں اور تسلیوں کا انجام ایک لاش کی صورت نکلا انصاف مانگنے والوں کو تحفظ نہیں لاشیں دی جا رہی ہیں، یہ قتل نہیں، حکومت کی رٹ کا عبرتناک انجام ہے۔



خطے کی موجودہ صورتحال میں پاکستان کا کردارتعمیری رہا ،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ موجودہ پیچیدہ اور گنجلک انٹرنیشنل افیئرز میں پاکستان نے نہایت متوازن اور تعمیری کردار ادا کیا ہے جو کہ لائق تحسین ہے۔