کوئٹہ: پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کوسیکورٹی خدشات کی بنا پر سبی میں روک لیا گیا جعفر ایکسپریس سبی کے علاقے ڈمبولی میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث چھ گھنٹے کی تاخیر سے سبی پہنچی تھی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کوسیکورٹی خدشات کی بنا پر سبی میں روک لیا گیا جعفر ایکسپریس سبی کے علاقے ڈمبولی میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث چھ گھنٹے کی تاخیر سے سبی پہنچی تھی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے نوجوانوں کے لیے ایک بڑا اور انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے صوبے میں فلائنگ اسکول کلب قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد نوجوانوں کو ایوی ایشن کے شعبے میں تربیت دے کر انہیں ایک نیا پیشہ ورانہ راستہ فراہم کرنا ہے۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان میں مرد اور خاتون کے قتل کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جب کہ پولیس نے مقتولہ بانو بی بی کی والدہ کو گرفتار کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سبی بختیار آباد اور ڈمبولی کے درمیان ریلوے ٹریک کو دھماکا خیزمواد سے اڑادیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے کشمیر، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے موسلا دھار ساتھ بارشوں اور ندی نالوں میں طغیانی کا امکان ظاہر کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: مچھ کے علاقے میں دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 3افرادزخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاک افغان تجارتی تعلقات میں اہم پیش رفت ، پاک افغان ترجیحی تجارتی معاہدہ طے پا گیا ، افغانستان کی جانب سے وزارت صنعت و تجارت کے نائب وزیر ملا احمداللہ زاہد نے ،پاکستان کی جانب سے جواد پال نے معاہدے پر دستخط کئے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے ڈسٹرکٹ مستونگ میں اسپلنجی کے قریب ایف سی کانوائے پر فائرنگ کے نتیجے میجر زیاد سلیم کی شہادت اور دیگر چار سپاہیوں کے زخمی ہونے پر گہرے رنج ودکھ کا اظہار کیا ہے.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں ویمن پارلیمنٹری کاکس کے تحت منعقدہ اجلاس میں موجودہ اور سابق خواتین اراکینِ اسمبلی سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات اور اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ضلعی ایجوکیشن گروپ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں گزشتہ ماہ (جون) کی تعلیمی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔