کراچی : کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای ) نے سال 2025-26کے لیے پریس فریڈم اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کردیا ہے۔ کمیٹی کا چیئرمین مقصود یوسفی اور ڈپٹی چیئرمین ضیاء تنولی کو مقرر کیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای ) نے سال 2025-26کے لیے پریس فریڈم اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کردیا ہے۔ کمیٹی کا چیئرمین مقصود یوسفی اور ڈپٹی چیئرمین ضیاء تنولی کو مقرر کیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ؛ گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ جدید مہارت کے بغیر تعلیم نامکمل ہے وقت آپہنچا ہے کہ ہم اپنے صوبے میں ایک ٹیکنیکل یونیورسٹی کے قیام کو زیادہ ترجیح دیں کیونکہ صوبے میں تمام ٹیکنیکل اور ووکیشنل اداروں کو ایک پولی ٹیکنیک یونیورسٹی کے تحت لانا ایک قابل عمل حل ہو سکتا ہے.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی : مرکزی شہر ڈیرہ مراد جمالی کے گنجان آباد علاقے گرانی محلہ کے قریب زور دار بم دھماکہ ہوا، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی ، بھارت کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مستونگ: رواں ماہ لکپاس کے قریب فائرنگ میں شہید ہونیوالے 16 سالہ کمسن شہید احسان شاہ کی والدہ نے سراوان پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں شہید احسان شاہ کی بدنصیب کی ماں ہوں جس کو اس وقت شہید کیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نصیرآباد : سرکاری اسلحہ، ایمونیشن اور مواصلاتی آلات کی خرد برد – اینٹی کرپشن بلوچستان کی بڑی کارروائی ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نصیرآباد کے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق ڈائر یکٹر جنرل اینٹی کر پشن اسٹیبلشمنٹ بلوچستان عبدالواحد کا کڑ کی ہدایت اور ڈپٹی ڈائر یکٹر انویسٹی گیشن عظیم انجم ہانبھی و انویسٹی گیشن آفیسر عبد القیوم کی نگرانی میں ایک اہم کارروائی عمل میں لائی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات پر صوبائی حکومت نے تمام سرکاری محکموں کو سختی سے آگاہ کر دیا ہے کہ وہ گرینڈ الائنس کی جانب سے جاری ہڑتال کے تناظر میں اپنے ماتحت تمام ملازمین کو فوری طور پر اپنی جائے تعیناتی پر حاضر ہونے کی ہدایت کریں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے مالی سال 2025-26کے 896ارب روپے سے زائد کے بجٹ کی منظور ی دے دی ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر : گوادر کے نواحی علاقے جیونی میں نامعلوم گاڑی سواروں نے ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ کردی ایک اہلکار جاںبحق،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت : بلوچستان ہائی کورٹ نے لیویز کو پولیس میں ضم کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ نے بلوچستان لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کے خلاف جاری کردہ حکومتی نوٹیفکیشنز کو معطل کر دیا ہے۔