ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ کو جواب دیتے ہوئے کہا امریکا سن لے، ایران سرینڈر نہیں کرے گا،امریکا نے حملہ کیا تو اس کے سنگین نتائج ہونگے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ کو جواب دیتے ہوئے کہا امریکا سن لے، ایران سرینڈر نہیں کرے گا،امریکا نے حملہ کیا تو اس کے سنگین نتائج ہونگے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ادارہ ثقافت بلوچستان اور آرٹسٹس ویلفیئر کمیٹی کے مابین آج ایک اہم اور نتیجہ خیز ملاقات ادارہ ثقافت کے دفتر میں منعقد ہوئی۔ اس ملاقات میں کمیٹی کے نمائندہ وفد نے شرکت کی، جن میں افتاب جبل، میر بہرام بلوچ اور عارف بگٹی شامل تھے۔ وفد نے ادارہ ثقافت کے سربراہ سہیل الرحمن سے ملاقات کر کے ان کی بلوچستان کے ثقافتی فروغ کے لیے خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بھارت فتنہ پیدا کررہا ہے ،بھارت وہاں ترقی نہیں چاہتا اس لیے خوارج کی مدد سے امن خراب کررہا ہے۔بڑے رقبے والے صوبے کے اپنے کچھ مسائل ہیں لیکن خطیر سرمایہ کاری سے ان مسائل کو حل کیا جارہا ہے۔اگر کسی کو شک ہے تو وہ اعدادو شمار دیکھ لے کہ پہلے کا بلوچستان کیا تھا اور اب کیسا ہے،بحیثیت قوم ہمیں بھارت کے ناپاک عزائم کو ناکام بناتے رہنا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ریلویز ملکی معیشت اور مواصلات میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بال : بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے نال کی علاقے گریشگ میں شعیب بلوچ اور ماسٹر وھاب بلوچ کی یاد میان لٹریری و ایجوکیشنل تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میر یونس عزیز ہری نے کہا کہ پڑھے بغیر فوری طور پر بجٹ کو عوام دوست قرار نہیں دے سکتے ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے رہنما اور بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل جنگ کے باعث بلوچستان کے سرحدی اضلاع پنجگور، تربت، گوادر، تفتان اور چاغی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں، تیل سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت : تربت میں پیش آنے والے فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں اسلحہ ڈیلر عاقب شکاری جاں بحق ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ریکودک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی) ریکودک پراجیکٹ کے پہلے مرحلے کی تعمیر کے لیے 3 ارب امریکی ڈالر تک کی پروجیکٹ فنانسنگ حاصل کرنے کی کوششوں میں مسلسل پیشرفت کر رہی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان اسمبلی میں میرشعیب نوشیروانی نے پیش کی ۔بلوچستان حکومت نے مالی سال 2025 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین اور عوامی فلاح کے لیے متعدد اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ بجٹ میں گریڈ 1 سے 22 تک کے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں 7 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔