حلقہ این اے 251 پر ہما ری جیت کو سازش کے تحت نا کا می میں بدل دیا گیا،خوشحال خان کا کڑ

| وقتِ اشاعت :  


ژوب: پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ 8فروری 2024 کے عام انتخابات میں پشتون غیور عوام نے قومی دلیری اور سیاسی بیداری کے ساتھ پشتونخوانیپ کے اْمیدواروں کے حق میں بھرپور ووٹ استعمال کرکے پارٹی کے قیادت اور بیانیے پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پشتون قومی سیاسی تحریک کی جدوجہد کو تاریخی تقویت دی ہم اپنے غیور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے یہ باور کراتے ہیں



سوراب : موٹرسائیکل ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپ پر پابندی عائد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:سوراب میں 10جون تک موٹرسائیکل پر ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپ کر نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی، اسسٹنٹ کمشنر سوراب کے جاری کردہ پبلک نوٹس کے مطابق سوراب میں دہشتگردی کے حالیہ واقعہ کے بعد انتظامیہ نے عوام کا ماسک پہن کر یا چہرہ ڈھانپ کر نقل و حرکت کرنے اور 10جون تک موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کرنے پر مکمل پابندی عائد کردی ہے ۔



قلات اور مچھ آپریشنز دشمنوں کے لیے واضح پیغام ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سکیورٹی فورسز کی جانب سے ریاست دشمن گروہ “فتنہ الہندوستان” کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ان آپریشنز کو مثالی قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کے تحفظ کے لیے دہشتگرد عناصر کے خلاف کارروائیاں بھرپور انداز میں جاری رہیں گی۔



ریکوڈک کمپنی نے مقامی آبادی کیلئےآر او پلانٹ کا افتتاح کردیا

| وقتِ اشاعت :  


دوربن چاہ، ضلع چاغی، : ریکودک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی) نے مقامی کمیونٹی کی ترقی کی عزم کے تحت ضلع چاغی کے گاؤں دوربن چاہ میں شمسی توانائی سے چلنے والے ریورس اوسموسس (RO) پلانٹ کا افتتاح کر دیا ہے۔



کراچی: زلزلے کے دوران ملیر جیل سے 200 سے زائد قیدی فرار، ایک ہلاک، 3 زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی میں زلزلے کے جھٹکوں کے دوران ملیر جیل سے 200 سے زائد قیدی فرار ہوگئے، 80 سے زائد مفرور قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا، فرار ہونے کے دوران ایک قیدی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔



ابڑو اور شاہوانی قبائل کے درمیان تصفیہ کیلئے گرینڈ جرگہ اقدامات کریگا، نوابزادہ خالد مگسی

| وقتِ اشاعت :  


نصیر آباد: بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نوابزادہ میر خالد خان مگسی اور رکن بلوچستان اسمبلی پرنس آغا عمر احمدزئی نے کہا ہے کہ ابڑو اور شاہوانی قبائل کے درمیان جاری قبائلی تنازعہ کی جنگ بندی میں مزید 6ماہ کی توسیع کردی گئی ہے



بلوچستان گرینڈالا ئنس کا تیسرے روزبھی صوبہ بھر میں احتجا ج ،اسمبلی کے گھیر ائوکااعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: تنخواہوں و دیگر مراعات میں اضافے سمیت بارہ نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد کے لئے بلوچستان گرینڈا لائنس کے احتجاجی کیمپ اور علامتی بھوک ہڑتال کا سلسلہ مسلسل تیسرے دن بھی جاری رہا۔



آٹھ فروری کے سلیکشن کے نتیجے میں اسمبلیوں میں پہنچنے والے بلوچستان کے نما ئندے نہیں ،لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں نوآبادیاتی سیاسی نظام کے تحت آج بھی ون یونٹ برقرار ہے،ساحل وسائل ، معدنی ذخائر پر قبضے اور ماورائے آئین قانون سازیوں نے وسائل سے غنی سرزمین کے لوگوں کی محکومیت میںاضافہ کیا ،



بلوچستان کبھی علیحدہ نہیں ہوسکتا ،ڈی جی آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان ، پاکستان کا حصہ ہے اور کبھی الگ نہیں ہو سکتا جبکہ صوبے میں دہشت گردی کے پیچھے کوئی نظریہ ہے اور نہ ہی کوئی تصور، بلکہ یہ صرف بھارت کا اسپانسر شدہ ہے، پورے خطے میں عدم استحکام کا ذمہ دار صرف ہندوستان ہے۔