بلوچستان کے قبائل اپنے رسم و رواج، روایا ت اور اقدار کے محافظ ہیں، نواب ثنا ء اللہ زہری

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: افغان سینٹر ہال کراچی میں نواب ثناء اللہ خان زہری کی میزبانی میں تاریخی قبائلی تقریب کا انعقاد۔چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری و دیگر قبائلی عمائدین نے سردار منیر احمد ڈائیہ زہری سردار احسان اللہ سناڑی زہری سردار صلاح الدین نتھوانی زہری کی بطور سردار دستار بندی کی تینوں سردار اپنے اپنے والد کے جانشین اور اپنیاپنے قبیلے کے سردار منتخب ہو گئی



عطا اللہ بلوچ اغواء ،انوارکاکڑ اور کامران مرتضیٰ میں تلخ کلامی

| وقتِ اشاعت :  


پارلیمان کے ایوان بالا (سینیٹ) کے اجلاس میں سابق نگراں وزیراعظم اور سینیٹر انوارالحق کاکڑ اور جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) سینیٹر کامران مرتضیٰ کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوگئی۔



قلعہ سیف اللہ :جنگل میں آگ بے قابو، انتظامیہ نے فضائی اسپرے کرنے کیلئے معاونت طلب کرلی

| وقتِ اشاعت :  


:کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں جنگل میں آگ بھڑک اٹھی ضلعی انتظامیہ ،پی ڈی ایم اے کی آگ پر قابو پانے کی کوششیں ناکام ہوگئیں انتظامیہ نے فضائی اسپرے کرنے کیلئے معاونت طلب کرلی۔ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ سعید احمد دمڑ کے مطابق قلعہ سیف اللہ کے علاقے سپین غر کے پہاڑوں میں گزشتہ شب جنگل میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے دو کلومیٹر رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ۔



اسرائیل کا غزہ پر قبضے کے لیے نیا زمینی آپریشن، شہدا کی تعداد 135 تک پہنچ گئی

| وقتِ اشاعت :  


اسرائیل نے غزہ پر قبضے اور فلسطینیوں کو بے زمین کرنے کے لیے ایک نیا زمینی فوجی آپریشن شروع کردیا ہے، جس کے نتیجے میں شہدا کی تعداد 135 تک پہنچ گئی ہے۔ اسرائیلی فورسز نے سیف زون المواسی کیمپ کو بھی نشانہ بنایا، جہاں 36 فلسطینی شہید ہوئے۔



قلات اور سبی بلوچ کی درخشاں تاریخ کا مظہر ہیں ، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


قلات:  نیشنل پارٹی قلات کی ضلع کونسل کا اجلاس زیرصدارت صوبائی صدر اسلم بلوچ منعقد ہوا جبکہ مہمان خصوصی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینیئر نائب صدر میر شاوس بزنجو، صوبائی جنرل سیکریٹری چنگیز حئی بلوچ اور بی ایس او پجار کے مرکزی چہرمین بوہیر صالح بلوچ تھے ،



ملکی برآمدات کو 60 ارب ڈالر تک بڑھانے کیلئے پالیسی پر عمل پیرا ہیں، جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت ٹیرف ریشنلائزیشن کے ذریعے ملکی برآمدات کو 60 ارب ڈالر تک بڑھانے کے لیے جامع اقتصادی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے۔