چاغی: دالبندین لاگاپ کے علاقے میں مسلح افراد نے معدنیات لے جانی والی گاڑی پر فائرنگ کرکے ٹائر برسٹ کردیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چاغی: دالبندین لاگاپ کے علاقے میں مسلح افراد نے معدنیات لے جانی والی گاڑی پر فائرنگ کرکے ٹائر برسٹ کردیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ مصورکاکڑ کی عدم برآمدگی ،شہادت ،بہیمانہ قتل سیکورٹی اداروں کی نااہلی عیاں ہوگئی جماعت اسلامی اہل بلوچستان کیساتھ زیادتیوں ،لوٹ مار ،حقو ق نہ دینے ،وسائل ومعدنیات پرغیروں کے قبضے ،لاپتہ افرادکی بازیابی ،بارڈربندش ،ناجائزچیک پوسٹوں کے خلاف بہتر جلد اسلا م آبادکی طرف لانگ مارچ کریں گے عوام کوانصاف اورحقوق کی فراہمی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان گرینڈ الائنس کے زیر اہتمام پریس کلب کوئٹہ کے سامنے خواتین ملازمین کااحتجاجی مظاہرہ بلوچستان گرینڈالائنس کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزر عبدالسلام زہری تر جمان علی بخش جمالی خواتین رہنماء بی بی جان کاکڑ ناہیدہ بی بی زاہدہ کاکڑ گرینڈالائنس سجاد رند شمس خلجی ملک سعید لہڑی ودیگر کے قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ سے اغواء کے بعد شہید کئے گئے تاجر راز محمد کاکڑ کے کمسن بیٹے مصور خان کاکڑ کی تدفین کردی گئی ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان میں تعلیمی معیار اور شفافیت کو بہتر بنانے کے لیے ایک اہم قدم کے طور پر، بلوچستان اسیسمنٹ اینڈ ایگزامینیشن کمیشن (BAEC) اور آغا خان یونیورسٹی ایگزامینیشن بورڈ (AKU-EB) کے درمیان تعاون پر مبنی منصوبہ کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش، ندی نالوں میں طغیانی،سیلابی ریلے میں بہہ کرچار خواتین جاں بحق،تین افراد کوبچا لیا گیا، کچے مکانات کی دیواریں منہدم ، بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : دکی کے علاقے میں ندی سے 3 افراد کی گولیاں لگی نعشیں برآمد ہوئیں لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دکی میں نانا صاحب زیارت کے قریب نرہن ندی سے 3 نامعلوم افراد کی نعشیں ملیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں نے معصوم بچے مصور کاکڑ کو تاوان کی خاطر بے دردی سے شہید کیااس واقعہ کی صرف مذمت ہی نہیں بلکہ ملوث عناصر کو کیفر کردار پہنچانا اپنی ذمہ داری سمجھتا ہوں،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ؛ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے حالیہ اجلاس میں پاکستان نے ایک اور بڑی سفارتی کامیابی حاصل کی ہے، جہاں بھارت کی جانب سے پہلگام کو پاکستان سے جوڑنے کی کوشش ناکام ہو گئی اس اجلاس میں پاکستان نے بلوچستان میں بھارتی مداخلت کے ٹھوس اور ناقابل تردید شواہد پیش کیے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صوبائی مشیر کھیل مینا مجید بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کو کھیلوں کے فروغ کیلئے تمام اقدامات اٹھا رہی ہے تاکہ انہیں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کا موقع مل سکے لاہور قلندر نے پی ایس ایل کے نئے ایڈیشن سے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کیا ہے اور اب تک ساڑھے 6 لاکھ کھلاڑیوں کا ٹرائل کیا جاچکا ہے