پولیس نے ارباب غلام کاسی کے قتل کے شبہ میں چمن سے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ; ڈی پی او چمن نعیم اچکزئی نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ارباب غلام محمد کاسی غلام محمد کے قتل کے شبہ میں ایک شخص کو گرفتار کر کے کوئٹہ پولیس کے حوالے کیا ہے .



خضدار کے علاقوں کو پسند و ناپسند کی بنیاد پر حلقہ بندی کرانے کی کوشش کی گئی ہے،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ;  نیشنل پارٹی غیرمنطقی اور خلاف ضابطہ حلقہ بندیوں کو مسترد کرتی ہے ضلع خضدار میں تیسری بار ایک مخصوص ٹولے کو فائدہ پہنچانے کے غرض سے خضدار کے علاقوں کو پسند و ناپسند کی بنیاد پر حقہ بندی کرانے کی کوشش کی گئی ہے ۔



وڈھ صورتحال ، بی این پی کے زیر اہتمام بلوچستان بھر میں احتجاجی مظاہرے ریلیاں ، 30ستمبر کو شٹر ڈاؤن اور 7اکتو بر کو پہیہ جام کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ۔اندورن بلوچستان : وڈھ میں کشیدہ صورتحال کے خلاف بی این پی کے زیر اہتمام کوئٹہ ،خضدار ،نوشکی ،قلات ،پنجگور ،تربت سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں منعقد کی گئیں۔بی این پی نے تیس ستمبر کو شٹر ڈائوں اور سات اکتوبر کو بلوچستان میں پہہ جام کا اعلان بھی کردیا ۔



لورلائی میں دھرنا جاری ، کیسکو اپنی غفلت اور کر پشن چھپانے کیلئے صارفین کو جرمانے کر رہا ہے ، اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے واپڈا کیسکو حکام کی جانب سے روارکھا جانیوالے اولس دشمن طرزعمل کو پشتونوں کے معاشی قتل عام سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر کو ہائیڈل پاور کی مد میں ستر فیصد بجلی پشتونوں کی سرزمین پیدا کرتا ہے۔