پولیس کے مطابق واقعہ سریاب روڈ پر جنگل باغ کے قریب پیش آیا، جہاں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کر دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پولیس کے مطابق واقعہ سریاب روڈ پر جنگل باغ کے قریب پیش آیا، جہاں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کر دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) کی جانب سے صوبائی حکومت کو بندرگاہ کی آمدنی سے حصہ نہ دینے سے متعلق انکشاف پر فوری نوٹس لے لیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اتوار اور پیر کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر و سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے زیر اہتمام پندرہ مئی کو کوئٹہ میں منعقد ہونے والا “اسرائیل مردہ باد ملین مارچ” اپنی نوعیت کا ایک تاریخ ساز اور فیصلہ کن اجتماع ثابت ہوگا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے تندورمالکان نے اتوار کو اپنے مطالبات کے حق میں ضیاء الحق کی قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے بینرز اٹھارکھے تھے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے اتوار کو کوئٹہ میں مختلف قبائلی عمائدین، دانشوروں، وکلاء اور طلباء کے وفود نے ملاقاتیں کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے ”شی پاور” پروگرام کو بلوچستان کی بچیوں کے لیے ایک اہم اور انقلابی قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ نہ صرف ان کی صحت اور صفائی کے معیار کو بہتر بنائے گا، بلکہ انہیں تعلیم، آگاہی اور خود اعتمادی کی راہ پر بھی گامزن کرے گا۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے دیہی اور پسماندہ علاقوں میں رہنے والی بچیاں اکثر بنیادی سہولیات سے محروم ہوتی ہیں، اور یہ منصوبہ خاص طور پر ایسے ہی طبقے کو براہِ راست فائدہ پہنچائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے علاقے نوشکی سے نامعلوم مسلح افراد نے سڑک کی تعمیر کرنے والے 4 مزدوروں کو اغوا کرلیا۔
این این آئی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں بنائے جانے والی گوادر پورٹ سے حاصل ہونے والی آمدنی میں بلوچستان کا کوئی حصہ نہیں ،گوادر پورٹ اتھارٹی کا مراسلہ سامنے آنے کے بعد وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے معاملہ وفاقی حکومت کے سامنے اٹھانے کی یقین دھانی کرادی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی مشیر برائے کھیل، ثقافت و امورِ نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے 3 مئی یومِ آزادی صحافت کے موقع پر اپنے ایک خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ صحافت محض خبر رسانی نہیں، بلکہ ایک عظیم قومی خدمت ہے،