دستیاب وقت میں صحت کے شعبے کی بہتری کیلئے منصوبہ بندی کی ہے ،علی مردان ڈومکی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ; نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے منگل کو عالمی ادارہ صحت کے کنٹری ہیڈ ڈاکٹر پالیتھا ماہیپلہ کی قیادت میں ڈبلیو ایچ او کے وفد نے ملاقات کی.



کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پٹرول و ڈیزل کی سپلائی بند کردی گئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بند کر دی گئی تفصیلات کے مطابق آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے بلوچستان سمیت آزاد کشمیر، ہزارہ ڈویژن، اٹک، گلگت بلتستان، راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں پیٹرول کی سپلائی بند کر دی۔



سبسڈی والے ٹیوب ویلز پر میٹرز نصب کئے جائیں گے ، کیسکو چیف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  زمیندار ایکشن کمیٹی کے نمائندہ وفد نے جنرل سیکرٹری حاجی عبدالرحمن بازئی کی قیادت میں کیسکو چیف،چیئرمین وممبران بورڈ آف ڈائریکٹرز سے ملاقات کی،ملاقات میں زرعی ٹیوب ویلز کی بجلی اور بلوں سے متعلق تفصیلی بحث کی گئی۔



بلوچستان کے عوام ملکر جہالت غربت اور بے روز گاری کیخلاف جنگ لڑیں ،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


تربت; نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے آپسر تربت میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کھاکہ بلوچستان کے عوام کو جہالت غربت اور بے روزگاری کے خلاف متحد ہوکر سیاسی جنگ لڑنا ہوگا۔