کوئٹہ : چیمبر آف ایگری کلچر بلوچستان کے صدر سابق وزیراعلی بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف روٹس پرشام پانچ بجے سے صبح چھ بجے تک آمد و رفت بند کیے جانے سے زمینداروں، کاشت کاروں، پھلوں اور سبزیوں کے کاروبار سے منسلک محنت کشوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،