کوئٹہ: سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ نے کوئٹہ کے علاقے تھانہ ہنہ کے ایریا میں ملنے والی نامعلوم شخص کی نعش کا معاملہ حل کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ نے کوئٹہ کے علاقے تھانہ ہنہ کے ایریا میں ملنے والی نامعلوم شخص کی نعش کا معاملہ حل کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس محمد نجم الدین مینگل پر مشتمل عدالت عالیہ بلوچستان کے دو رکنی ڈویژنل بینچ نے سمنگلی روڈ پر فلائی اوور تعمیر کرنے سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے فلائی اوور کی تعمیر اور اس کے لیے زمین کے حصول پر 4200 ملین روپے خرچ ہونے کے امکان ظاہر ہونے کی وجہ سے پروجیکٹ ڈائریکٹر وزیراعلی بلوچستان منصوبہ برائے تعمیر کوئٹہ کو اس کی تعمیر سے روک دیا اور مذکورہ روڈ پر کم لاگت منصوبہ لانے کے لیے انڈر پاس تعمیر کرنے کی ہدایت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس محمد نجم الدین مینگل پر مشتمل عدالت عالیہ بلوچستان کے دو رکنی ڈویژنل بینچ نے ایڈوکیٹ سید نذیر اغا کا توسیع زرغون روڈ پر کام کی پیشرفت سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران دو رکنی ڈویژنل بینچ کو پروجیکٹ ڈائریکٹر، وزیراعلی بلوچستان منصوبہ… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید بلوچ نے سوشل میڈیا پر پولیس آفیسر زرغونہ ترین کے خلاف جاری منفی مہم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بہادر خاتون افسر کے خلاف گالم گلوچ، دھمکیوں اور کردار کشی کی مہم انتہائی افسوسناک اور ناقابل قبول ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لورالائی: کلی چنجان ضلع لورالائی میں لیویز تھانہ کی بندش سے متعلق عوامی شکایت پر وزیراعلی شکایت سیل نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تھانے کی بحالی ممکن بنا دی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلٰی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے آل پارٹیز کیچ، انجمن تاجران تربت، بارڈر کمیٹی اور بس ٹرانسپورٹرز کے وفد نے ملاقات کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جماعت اسلامی کے زیراہتمام مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمان کی کال پر بلوچستان کے تمام اضلاع وشہروں میں مظلوم فلسطینی عوام پر ظلم کے خلاف ہڑتال بھر پورکامیاب پرامن ہڑتال رہی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ژوب/ شیرانی : پشتونخواملی عوامی پارٹی ژوب شیرانی کے زیر اہتمام حکومت کی طرف سے افغان کڈوال کی جبری بے دخلی اور مظلوم فلسطینی عوام پر اسرائیلی ظلم اور بربریت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ شہر کے مختلف سڑکوں سے ہوتا ہوا پریس کلب ژوب کے سامنے ایک احتجاجی جلسے میں تبدیل ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مستونگ: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے پتھر لے جانے والی گاڑیوں پر فائرنگ کرکے گاڑیوں کی ٹائر پھاڑ دیئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: سیٹلائیٹ ٹاؤن تربت میں ایف سی گاڑی کے قریب زوردار دھماکہ اور فائرنگ،