کوئٹہ میں سڑکوں کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے، ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان ہائی کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس جناب جسٹس اقبال احمد کاسی پر مشتمل بنچ نے کوئٹہ شہر میں شاہراہوں کی توسیع اور تعمیر و دیگر سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت کی۔



کچھی تنازعہ ، قبائلی عمائدین نے ثالثی کی کوششیں تیز کر دی

| وقتِ اشاعت :  


بولان:  پرنس آغا عمر جان احمدزئی کی سربراہی میں قبائلی عمائدین کا وفدکچھی میں جاری لہڑی اور ابڑو قبائل کے مابین زمینی تنازعہ کے حوالے سے سردارزادہ جاوید عزیز لہڑی، سردار عبداللہ خان ابڑو سے الگ الگ ملاقات۔



ایم ڈی کیٹ متاثرہ طلباء کی جانب سے ٹیسٹ میںبے قاعدگیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


ٍکوئٹ: ایم ڈی کیٹ متاثرہ طلباء کے جواد سالار، عادل خان و دیگر کی قیادت میں ٹیسٹ میں بے قاعدگیوں، امتحان کے طریقہ کار ، آئوٹ آف کورس پیپر بنانے کے خلاف جمعہ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاْ۔



اوتھل پو لیس نے مختلف کاروائیوں میں 572 ٹن یوریا کھاد برآمد کرلی

| وقتِ اشاعت :  


اوتھل: اوتھل پولیس نے دو مختلف کاروائیوں میں 4 گوداموں سے تقریباً 572 ٹن یوریا کھاد برآمد کرلی،جب کہ کھاد ڈیلروں جیٹھا مل اور کنیالعل کا موقف ہے کہ پولیس ہمیں غیرقانونی طور پر ہراساں کر رہی ہے۔



ڈیرہ بگٹی سے 6 مقامی فٹ بالرز کے اغوا ء ہو نے کے تناظر میں 3 نئی لیویز چوکیاں قائم کر دی گئیں

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ بگٹی :ڈیرہ بگٹی سے 6 مقامی فٹ بالرز کے اغوا ء ہو نے کے تناظر میں 3 نئی لیویز چوکیاں قائم کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے 6مقامی فٹبالرز کے اغوا ء ہو نے کے تناظر میں ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی نے ایک ہی دن میں تین 3 نئی لیویز چوکیاں قائم کر دی ہیں



نیب میں ترامیم کو کالعدم قرار دینا غیر متوقع نہیں، نگراں وزیر اعظم بھی نیب کے ریڈار پر آگئے ہیں،حافظ حسین احمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمدنے سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دینے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نیب میں ترامیم کو کالعدم قرار دینا غیر متوقع نہیں ہے،