پنجگور؛ نیشنل پارٹی کی مرکزی کال پر بلوچستان سے متصل پاک ایران بارڈر کی بندش کے خلاف نیشنل پارٹی کا مرکزی صوبائی صدر سابق صوبائی وزیر میررحمت صالح سابق ایم پی اے حاجی محمد اسلام مرکزی رہنما پھلین بلوچ ،چیئرمین ضلع کونسل پنجگور عبدالمالک صالح، فرہاد شعیب کی قیادت میں ریلی نیشنل پارٹی کے ضلعی دفتر سے برآمد ہوکر بازار کی مختلف شاہراہوں سے ہوتا ہوا بسم اللہ چوک پر آکر ایک جلسہ کی شکل اختیار کرگیا۔
بارڈر کی بندش عوام کا معاشی قتل عام ہے ، رحمت بلوچ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :