کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے اپوزیشن کے اعتراض کے باوجود زرعی سولرائزیشن اوربجلی کی چوری کی روک تھام کا مسودہ قانون منظور کرلیابلوچستان اسمبلی کااجلاس اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے اپوزیشن کے اعتراض کے باوجود زرعی سولرائزیشن اوربجلی کی چوری کی روک تھام کا مسودہ قانون منظور کرلیابلوچستان اسمبلی کااجلاس اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ژوب: پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ 8فروری 2024 کے عام انتخابات میں پشتون غیور عوام نے قومی دلیری اور سیاسی بیداری کے ساتھ پشتونخوانیپ کے اْمیدواروں کے حق میں بھرپور ووٹ استعمال کرکے پارٹی کے قیادت اور بیانیے پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پشتون قومی سیاسی تحریک کی جدوجہد کو تاریخی تقویت دی ہم اپنے غیور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے یہ باور کراتے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:سوراب میں 10جون تک موٹرسائیکل پر ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپ کر نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی، اسسٹنٹ کمشنر سوراب کے جاری کردہ پبلک نوٹس کے مطابق سوراب میں دہشتگردی کے حالیہ واقعہ کے بعد انتظامیہ نے عوام کا ماسک پہن کر یا چہرہ ڈھانپ کر نقل و حرکت کرنے اور 10جون تک موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کرنے پر مکمل پابندی عائد کردی ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سکیورٹی فورسز کی جانب سے ریاست دشمن گروہ “فتنہ الہندوستان” کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ان آپریشنز کو مثالی قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کے تحفظ کے لیے دہشتگرد عناصر کے خلاف کارروائیاں بھرپور انداز میں جاری رہیں گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دوربن چاہ، ضلع چاغی، : ریکودک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی) نے مقامی کمیونٹی کی ترقی کی عزم کے تحت ضلع چاغی کے گاؤں دوربن چاہ میں شمسی توانائی سے چلنے والے ریورس اوسموسس (RO) پلانٹ کا افتتاح کر دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی میں زلزلے کے جھٹکوں کے دوران ملیر جیل سے 200 سے زائد قیدی فرار ہوگئے، 80 سے زائد مفرور قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا، فرار ہونے کے دوران ایک قیدی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نصیر آباد: بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نوابزادہ میر خالد خان مگسی اور رکن بلوچستان اسمبلی پرنس آغا عمر احمدزئی نے کہا ہے کہ ابڑو اور شاہوانی قبائل کے درمیان جاری قبائلی تنازعہ کی جنگ بندی میں مزید 6ماہ کی توسیع کردی گئی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: تنخواہوں و دیگر مراعات میں اضافے سمیت بارہ نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد کے لئے بلوچستان گرینڈا لائنس کے احتجاجی کیمپ اور علامتی بھوک ہڑتال کا سلسلہ مسلسل تیسرے دن بھی جاری رہا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں نوآبادیاتی سیاسی نظام کے تحت آج بھی ون یونٹ برقرار ہے،ساحل وسائل ، معدنی ذخائر پر قبضے اور ماورائے آئین قانون سازیوں نے وسائل سے غنی سرزمین کے لوگوں کی محکومیت میںاضافہ کیا ،