صوبے میں امن اولین ترجیح ہے ،علی مردان ڈومکی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے جمعرات کو یہاں نگران وزیر داخلہ و قبائلی امور میر زبیر خان جمالی اور ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ صالح محمد ناصر نے ملاقات کی ، ملاقات میں بلوچستان میں امن و امان سمیت مجموعی انتظامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ، نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا کہ بلوچستان میں عوام کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔



وڈھ مسئلہ قبائلی نہیں سیاسی ہے مقصد سردار اختر مینگل کو کمزور کرنا ہے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ وڈھ کامسئلہ قبائلی نہیں بلکہ سیاسی ہے جو کہ پلان کے تحت پارٹی قائد سردار اخترجان مینگل کو کمزور کرنے کیلئے بنائی گئی ہے عظیم بلوچ رہنماء راہشون سردار عطاء اللہ خان مینگل طویل جہد سے وابستہ رہے۔



سمگلنگ کی روک تھام کیلئے عمل اقدامات کررہے ہیں کسی سے رعایت نہیں ہوگی ،چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبے میں چینی، یوریا کی اسمگلنگ کی روک تھام، تعلیم اور صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی اور بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کیحوالے سے ڈویڑنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد ہوا۔



تربت تاجر برادری نے نیشنل پارٹی کے احتجاج کی حمایت کر دی

| وقتِ اشاعت :  


تربت: نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی سے بارڈر بندش نامنظور تحریک کے سلسلے میں انجمن تاجران تربت کے صدر اسحاق روشن دشتی کی قیادت میں تاجربرادری کی اہم ملاقات،16ستمبر کے احتجاج ودھرنا میں بھرپور شرکت کی یقین دہانی، بارڈر بندش کسی صورت قابل قبول نہیں۔



گوادر اسمگلنگ کے نام پر سرحدی کاروبار کی بندش کسی طور قبول نہیں،مولانا ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: گوادر اسمگلنگ کے نام پر سرحدی کاروبار کی بندش کسی طور قبول نہیں۔حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ اسمگلنگ کے نام پر سینکڑوں سالوں سے سرحدی کاروبار کی بندش کسی طور قبول نہیں۔



بلوچستان میں اپنی روایات ہیں ہمارا اپنا کلچر ہے بڑے سے بڑے مسئلے بھی حل ہوئے ہیں، کوئٹہ بار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری چنگیز حئی بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دونوں فریقین کی جانب سے قیمتی جانیں ضائع ہوئیں ہیں۔