کوئٹہ: محکمہ داخلہ بلوچستان نے لیویز فورس کے تمام اہلکاروں اور اثاثہ جات کو ایک ہفتے کے اندر ضلعی پولیس کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: محکمہ داخلہ بلوچستان نے لیویز فورس کے تمام اہلکاروں اور اثاثہ جات کو ایک ہفتے کے اندر ضلعی پولیس کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: تربت انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع پر تعمیراتی کام جاری، ڈپٹی کمشنر کیچ کا دورہ، تربت انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کے سلسلے میں جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڈیچ نے پیر کو سائٹ کا دورہ کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنایزشن (پجار) کے صوبائی ترجمان نے بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں چیئرمین کی حالیہ تعیناتی پر تنظیم کی جانب سے گہری تشویش اور تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر: لیویز فورس گوادر کے 163 اہلکاروں نے پولیس جوائن کرنے سے انکار کردیا،ڈپٹی کمشنرگوادر نے آخری مہلت دے دی ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات حافظ عبد الباسط نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان خواتین کو ہر شعبے میں نمایاں مقام دلانے اور انکی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے اور خواتین کو معاشی طور پر مضبوط بنانے کے لئے خصوصی اقدامات کیے جارہے ہیں جس سے نہ صرف عورتیں خود کفیل ہوں گی بلکہ صوبے کی معیشت بھی بہتر ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جسٹس روزی خان بڑیچ اور جسٹس سردار احمد حلیمی پر مشتمل عدالت عالیہ بلوچستان کے دو رکنی ڈویژنل بنچ نے ایک آئینی درخواست کے اندر اپنے ایک عبوری حکم کے ذریعے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کا 27 اگست 2024 کے حکم جس میں پریس کلب کوئٹہ میں تقریبات کیلئے ضلعی انتظامیہ سے پیشگی اجازت لینے کی شرط رکھی گئی تھی کو معطل کرتے ہوئے مقدمے کو ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی کے زیر صدارت ایس ا ین ای اور آنے والے مالی سال کی بجٹ کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جسٹس روزی خان بڑیچ اور جسٹس سردار احمد حلیمی پر مشتمل عدالت عالیہ بلوچستان کے دو رکنی بینچ نے ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کو 21 اپریل 2025 کو لک پاس کے مقام پر ایم پی او آرڈیننس 1960 کے سیکشن 3 کے تحت زیر حراست درخواست گزاروں/ نظربندوں کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایڈوکیٹ ساجد ترین و دیگر کا دائر ائینی درخواست نمٹا دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ ڈویلپمنٹ پروجیکٹ سے متعلق ایک اہم اجلاس پیر کو یہاں منعقد ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی میر عبیداللہ گورگیج نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد ملکی استحکام کیخلاف گہری سازش رچائی گئی حکومت نے جھوٹا بیانیہ رچانے والوں کی سازش کو خاک میں ملایا صوبائی حکومت بلوچستان کو ترقی کی پٹری پر دوبارہ گامزن کرکے دہشتگردی کا خاتمہ کرے گی۔