پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوام کی فلاح و بہبود کے لئے جدوجہد کی ہے، سربلند جوگیزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی ترجمان سردار سربلند خان جوگیزئی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوام کی فلاح و بہبود کے لئے جدوجہد کی ہے ، سوشل میڈ یا پر پاکستان پیپلزپارٹی کے خلاف پروپیگنڈہ کر نے والے عناصر پارٹی رہنماؤں کی عوامی خدمت کے جذبے سے خوفزدہ ہوکر بے بنیاد خبریں چلا رہے ہیں۔



وڈھ، کاکاھیر میں مسلح افراد کی فائرنگ، اسکول ٹیچر جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: وڈھ کے علاقہ کاکا ھیر میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سارونہ کے ٹیچر جاوید لہڑی جاں بحق آمدہ اطلاعات کے مطابق پیر کو الصبح جاوید لہڑی کو نا معلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کا نشانہ بناکر زخمی کرکے فرار ہو گئے جاوید لہڑی کو زخمی حالت میں سول ہسپتال وڈھ مین ابتدائی طبی امداد پہنچانے کے بعد مزید علاج کے لئے ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کیا جا رہا تھا ۔



نیشنل پارٹی کی محکمہ شماریات کے خلاف دائر آئینی درخواست بلوچستان ہائی کورٹ میں سماعت کےلئے منظور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر وڈیرا رجب علی رند کے آئینی درخواست پر بلوچستان ہائیکورٹ کے جج چیف جسٹس محمد نعیم افغان جسٹس گل حسن ترین کی عدالت نے محکمہ شماریات کے خلاف دائر آئینی درخواست کو سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے محکمہ شماریات و دیگر کو عدالت میں طلب کیا ہے



کوئٹہ شہر میں پانی کی سنگین صورتحال کا حل اولین ترجیح ہے ،نگران وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ کوئٹہ بلوچستان کا چہرہ اور پہچان ہے کمشنر کوئٹہ اور انکی انتظامی ٹیم کی جانب سے شہر سے تجاویزات کے خاتمے اور صفائی مہم کا آغاز انتہائی خوش آئند ہے،صوبائی دارلحکومت اداروں کی عدم توجہی اور منصوبہ بندی کے فقدان سے گونا گو ں مسائل کا شکار رہا ہے۔



اختر مینگل کا کامیاب جلسے پر بلوچستان کے عوام کا شکریہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سردار اختر جان مینگل نے راہشون سردار عطااللہ خان مینگل کی دوسری برسی کی مناسبت سے منعقدہ عظیم الشان جلسہ عام میں عوام کی شرکت پر تشکر کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے ایک بار پھر پارٹی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا بلوچ اور بلوچستانی عوام پارٹی کو نمائندہ جماعت گردانتے ہیں ۔



بلوچستان میں قومی یکجہتی پید ا کر کے محر ومیوں کیخلاف منظم جد وجہد کی کو شش کر رہے ہیں ، اسرار زہری

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے سربراہ میر اسرار اللہ خان نے کہا ہے کہ ہماری سیاست کا محور بلوچستان میں قومی یکجہتی پیدا کرکے ایک ایسی سوچ کو پروان چڑھانا ہے ۔