محکمہ تعلیم بلوچستان کا صوبے میں 8 سو گھوسٹ اساتذہ کی نشاندہی ،حکومت نے کارروائی کا فیصلہ کر لیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: محکمہ تعلیم بلوچستان نے 8 سو گھوسٹ اساتذہ کی نشاندہی کر دی کروڑوں روپے تنخواہوں کی مد میں قومی خزانہ کو نقصان پہنچا صوبائی حکومت نے تمام گھوسٹ ملازمین کیخلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا ذرائع کے مطابق حکومت بلوچستان نے صوبہ کے 32 اضلاع میں پچھلے ادوار میں جعلی کارروائی کے بعد مختلف علاقوں میں تعینات ہوئے تھے



بی ایل ایف اور لشکر بلوچستان کے دو کمانڈروں نے ہتھیار ڈال دیئے، پاک فوج مضبوط ہے، طالبان کو تباہ کرسکتی ہے، چند مزاحمتکاروں کی کیا حیثیت ، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: کالعدم مزاحمتی تنظیم بلوچستان لیبریشن فرنٹ کے کمانڈر دین جان عرف میرن قوم محمد حسنی و کالعدم تنظیم لشکر بلوچستان کے کمانڈرعبید اللہ عرف ببرک قوم محمد حسنی 57 ساتھیوں سمیت خلق جھالان خضدار میں نواب ثناء اللہ خان زہری کے سامنے ہتھیار ڈالکر قومی دہارے میں شامل ہونے



تربت نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ء ڈاکٹر یٰسین بلوچ کے گھر پر دستی بموں سے حملہ اور فائرنگ ،وزیر اعلی کی مذمت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ +تربت: ضلع تربت میں نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کے گھر پر دستی بموں سے حملہ فائرنگ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روزنیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یٰسین بلوچ کے گھر ضلع تربت کے علاقے قلاک میں نامعلوم افراد نے دودستی بموں سے حملہ کیا



محمد دین عرف شکاری اور ناصر عرف چائنا نے ہتھیار ڈال دیئے پہاڑوں پر جانیوالے باقی لوگوں کو بھی ہتھیار ڈالنے پر قائل کرہے ہیں نواب چنگیز مری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دو کمانڈروں نے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ دہشتگرد تنظیموں کے سربراہان خود بیرون ملک عیاشی کی زندگی گزار رہے ہیں جبکہ معصوم بلوچ نوجوانوں کو ورغلا کر پہاڑوں پر بجھوارہے ہیں



کوہلو تمپ ،ناصرآباد میں آپریشن میں عام آبادی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے نام نہاد حکومت کی جانب سے کوہلو، تمپ ، ناصر آباد میں آپریشن ، بلوچ آبادیوں پر حملوں،معصوم خواتین و بچوں و فرزندوں کے اغوا کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا کہ فورسز تمام انسانی حقوق کی پامالیاں کرتے ہوئے آئے



اوجی ڈی سی ایل میں بلوچستان کو نظرانداز کیا جا رہا ہے بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ او جی ڈی سی ایل میں بلوچستان کے بلوچوں نظر انداز کیا جا رہا ہے کوہلو میں ڈی ڈی او کی جانب سے 116 غیر قانونی اساتذہ کی تعیناتی اور محکمہ ایکسائز کے ملازمین جو عرصہ دراز سے سراپا احتجاج ہیں ان کے مسائل حل کئے جائیں



فورسز نے تمپ اور کوہلو میں آپریشن کر کے خواتین وبچو ں پر تشدد کیا، بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے آج تمپ اور کوہلو کے مختلف علاقوں میں ہونے والے کاروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فورسز نے آج تمپ کے علاقے ناصر آباد کا گھیراؤ کر کے حسبِ روایت خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا،جبکہ گھروں سے قیمتی سامان لوٹنے کے بعد گھروں کو نظر آتش کردیا



غیر ملکی آسانی سے دستاویزات حاصل کرلیتے ہیں شناختی کارڈ کے حصول کو سخت اور مشکل بنایاجائے، ڈاکٹر جہانزیب

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چےئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے کہاہے کہ پاکستان دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے، بھارتی وزراء کی طرف سے پاکستان کے خلاف دھمکی آمیز بیانات کی شدید مذمت کی، بھارتی وزیر اعظم نریند ر مودی جنگی ماحول قائم کرنے کی بجائے امن کیلئے کردار ادا کریں



پولیس اہلکاروں کے قتل کے بعد حکمت عملی طے کرلی جلد آپریشن کیاجائیگا،سیکرٹری داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیکرٹری داخلہ بلوچستان اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں پولیس کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد نئی حکمت عملی تیار کر لی گئی اور جلد ہی آپریشن کرکے پولیس اہلکاروں کے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث عناصر کو گرفتار کر لیا جائے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے ’’آن لائن‘‘ سے بات چیت کرتے ہوئے کیا



ترقی پسند عناصر متحد ہو کر ملک میں انتہا پسند نظریات کا مقابلہ کریں حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صدر سینیٹرمیر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ ترقی پسند عناصر متحد ہو کرملک میں تیزی سے پھیلنے والے انتہا پسندانہ نظریات کا مقابلہ کریں ورنہ ہماری آنے والی نسلوں کا کوئی مستقبل نہیں ہو گا۔ترقی پسندشعراء و ادیب اپنا کردار ادا نہیں کر رہے جبکہ انتہاپسند اپنے نظریات پھیلانے کیلئے لٹریچر، سی ڈیز اور انٹرنیٹ کا بے دریغ اور بلا خوف و خطر استعمال کر رہے ہیں