سانحہ مستونگ کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے ،مذاکرات اور مسخ شدہ لاشیں ایک ساتھ نہیں ہوسکتیں، سرداراخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ حکمران مذاکرات کے نام پر عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں ایک طرف مذاکرات کے دعوے کررہے ہیں تو دوسری طرف مسخ شدہ لاشیں پھینکی جارہی ہے



بندوق کے ذریعے کچھ نہیں ہوسکتا ناراض بلوچوں سے مذاکرات کیلئے کوشاں ہیں صوبے میں پرامن بلوچستان کے نام سے پیکج دے رہے ہیں : ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ آل پارٹیز کانفرنس میں صوبے کوامن کاگہوارہ بنانے کیلئے تمام سیاسی جمہوری قوتوں نے اتفاق کااظہارکیاہے ناراض بلوچ رہنماؤں کومذاکرات کی میزپرلانے کیلئے کوشاں ہے



مستونگ واقعہ، آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی ،امن وامان سے متعلق اہم فیصلہ کیاجائے گا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حکومت بلوچستان کی جانب سے سانحہ مستونگ کے واقعہ کے بعد آج 2جون کو آل پارٹیز کانفرنس منعقد کی جارہی ہے جس کی وزیراعظم میاں محمدنوازشریف صدارت کرینگے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی شرکت بھی متوقع ہے بلوچستان کی سیاسی ومذہبی جماعتوں کوآل پارٹیز میں شرکت کیلئے دعوت نامے پہنچادئیے گئے



امن کا قیام حکومت کی اولین ترجیح ہے ،جہاں دہشتگردی ہوگی وہاں کارروائی ضرورکرینگے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح امن وامان کے قیام کو ممکن بنانا ہے جہاں دہشت گردی ہوگی وہاں کاروائی بھی ضرور ہوگی ، آج کوئٹہ میں ہونے والے آل پارٹیز کانفرنس کا ایجنڈا سانحہ مستونگ ہوگا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ میں نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام تین روزہ وحدت کنونشن کے اختتام پر جلسے سے خطاب اور بعد ازاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا



حکمران بلوچستان میں حالات ٹھیک ٹھاک ہونے کے دعوے کررہے ہیں جبکہ یہاں حقیقت میں صرف ٹھاک ٹھاک کی آوازیں آرہی ہیں; اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن صوبائی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ حکمران بلوچستان میں حالات ٹھیک ٹھاک ہونے کے دعوے کررہے ہیں جبکہ یہاں حقیقت میں صرف ٹھاک ٹھاک کی آوازیں آرہی ہیں حکومت بلوچستان کی جانب سے بلائی گئی اے پی سی اگر صرف سموسے اور پکوڑے کھا کر لوگوں کا غصہ ٹھنڈا کرنے کیلئے ہے



سانحہ مستونگ ،حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کی اپیل پر صوبے بھر میں ہڑتال۔

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سانحہ مستونگ کے واقعے کے خلا ف حکومت و اپوزیشن سیاسی جماعتوں اور تاجر تنظیمو ں کی جانب سے مکمل شٹرڈاؤ ن ہڑتال کی گئی پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ،عوامی نیشنل پارٹی ،نیشنل پارٹی کی جانب سے سانحہ مستونگ کے واقعے پر 3روزہ سوگ کا اعلان کیا



مستونگ واقعہ بلوچ پشتون عوام کو دست وگریبان کرنیکا منصوبہ ہے ،سردار اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل سانحہ کھڈ کوچہ میں نہتے ، معصوم ، بے گناہ انسانوں کے ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مستونگ واقعے کا مقصد بلوچ و پشتون عوام کو باہم دست و گریبان کرنے کے سوا کچھ نہیں ان حالات میں عوام باشعور ہونے کا ثبوت دیں



حکومت و اپوزیشن کا آج شٹرڈاؤن کا اعلان ،بلوچ اورپشتونوں کو آپس لڑانے کی سازش کی جارہی ہے ،ڈاکٹر مالک، مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے سانحہ مستونگ کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کہاہے کہ اس سانحے کے خلاف حکومت کی جانب سے تین روزہ سوگ کے دوران آج تاجر برادی اپنا کاروبار بند رکھ کر ملک دشمن عناصر کو یہ پیغام دیں کہ ہم سب ایک قوم ہیں امن وامان کی صورتحال کو بہتر بنانے اور ان واقعات پر قابو پانے کیلئے چند روز میں آل پارٹیز کانفرنس منعقد کی جارہی ہے



ّگوادر کا شغر راہداری پر تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں کا م جلد شروع کیا جائے مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمولاناعبدالواسع نے کہاہے کہ گوادرکاشغراقتصادی راہداری پرتمام سیاسی قیادت سمیت بلوچستان کی عوام مطمئن ہے تاہم اس منصوبے پرہنگامی بنیادوں پرکام شروع کیاجائے جمہوریت کے نام پر صوبہ میں اقتدار حاصل کرنا جمہوری عمل کا تقاضا نہیں ہے



مذاکرات کا اختیار حاصل ہے مگر حالات زیادہ پیچیدہ ہیں نیشنل ایکشن پلان میں بلوچ مسلح گروپس شامل نہیں ہیں، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے وسائل اور ساحل کو محفوظ بنانا بنیادی ذمہ داری ہے مذاکرات کا اختیار حاصل ہے، حالات بہت زیادہ پیچیدہ ہیں نیشنل ایکشن پلان میں بلوچ مسلح گروپس شامل نہیں ہیں سیندک پراجیکٹ کا معاہدہ سابقہ ادوار میں ہوا ہے صرف نعرہ بازی سے کچھ نہیں ہوگا حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے