بلوچستان میں سب سے بڑا مسئلہ مذہبی انتہاء پسندی کا ہے گوادر کاشغر روٹ سے مطمئن ہوں روٹ کو متنازعہ نہیں بنایاجائے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ کاشغر اقتصادی راہداری پر اتفاق رائے کا کریڈیٹ وزیراعظم کو جاتا ہے قومی معاملات کو اتفاق رائے سے حل کرنا اچھی بات ہے بلوچستان میں سب سے بڑا مسئلہ مذہبی انتہاء پسندی کا ہے ریکوڈک کے فوائد بلوچستان کے لوگوں کو ملنا چاہئیں



برطانیہ نے پاکستان کیخلاف مشتبہ سرگرمیوں میں ملوث بلوچ قوم پرستوں کی نگرانی شروع کردی

| وقتِ اشاعت :  


لندن: برطانیہ نے ریاست پاکستان کے خلاف مشتبہ سرگرمیوں میں ملوث کئی قوم پرست بلوچوں کی نگرانی شروع کردی ہے اور پاکستان سے تفصیلی معلومات کا تبادلہ بھی کیا گیا ہے۔ میڈیا رپو رٹ کے مطابق برطانیہ میں موجود بعض سرگرم بلوچ افراد سے متعلق تفصیلی معلومات پاکستان کو دے دی گئی ہیں،



قیام امن سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس بلوچستان میں بھر میں بڑ ے پیمانہ پر آپریشن کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان میں قیام امن سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد اجلاس میں صوبے کے مجموعی صورتحال بلخصوص کوئٹہ میں امن وامان کی ابتر صورتحال پر غور غوض کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ صوبے بھر میں بڑے پیمانہ پرآپریشن کیا جائیگا



بلوچ قومی تشخص جغرافیہ اور وسائل پر سمجھوتہ کسی صورت نہیں کر یں گے نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ : نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء وصوبائی وزیر نواب محمدخان شاہوانی ، رکن صوبائی اسمبلی یاسمین لہڑی، صوبائی صدر اقبال زہری ،اسلم بلوچ نے کہا کہ بلوچ سرزمین قومی تشخص جغرافیہ وسائل پر سمجھوتے کا سوچ بھی نہیں سکتی، نیشنل پارٹی نے ہمیشہ اقتدار یا اقتدار سے باہر عوام کی حقوق پر کبھی سودے بازی نہیں کی،



کوئٹہ میں دہشتگردی کے واقعات پر خاموش نہیں رہ سکتے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں رونما ہونے والے ناخوشگوار واقعات اور بے گناہ شہریوں کے قتل پر حکومت کسی بھی طرح خاموش نہیں رہ سکتی، عوام کو تحفظ دینا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اہلسنت و الجماعت اور مجلس وحدت المسلمین



صوبائی حکومت بلوچ مسلح قوتوں سے مذاکرات کا عمل تیز اور واضح پالیسی کا اعلان کرے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس دوسرے روز بھی مرکزی صدر سینٹر میر حاصل خان بزنجو کی صدارت میں جاری رہا جس میں پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے ممبران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔



مجوزہ وفاقی بجٹ2015-16میں4فیصد بجٹ تعلیم کیلئے مختص کیاجائے بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے مجوزہ وفاقی بجٹ 2015-16 میں تعلیم کے لئے 4 فیصد بجٹ مختص کرنے سے متعلق قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی ۔ قرار داد نواب ایاز خان جوگیزئی ، عبدالرحیم زیارتوال ، ڈاکٹر حامد اچکزئی ، سردار مصطفی ٰترین



قیام امن سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس دہشتگرد کوئٹہ میں خوف پھیلاناچاہتے ہیں حکومت رٹ یقینی بنائی جائے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے پیر کے روز صوبائی دارلحکومت میں رونما ہونے والے ناخوشگوار واقعات کے فوری بعد امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کیا جس میں صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی، صوبائی وزیر اطلاعات ، قانون و پارلیمانی امور عبدالرحیم زیارتوال، چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ



بلوچستان میں آپریشن کیخلاف جرمنی میں احتجاجی مظاہرہ،انسانی جانوں کے ضیاع کی مذمت

| وقتِ اشاعت :  


برلن: بلوچ نیشنل موؤمنٹ جرمنی زون کی جانب سے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں آپریشن بلوچ فرزندوں کی حراستی قتل عام کے خلاف آج 24 مئی کو ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے جاری کر دہ بیان میں کہا کہ بی این ایم جرمنی زون کی جانب سے،قلات،مستونگ، مشکے ،آواران اور دوسرے علاقوں میں فورسز کی خونی آپریشن اور بلوچ فرزندوں کی شہادت



من کی بحالی اولین ترجیح ہے زرعی ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا منصوبہ بنارہے ہیں

| وقتِ اشاعت :  


پشین : وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ زراعت سے ہماری معاشی بقاء وابستہ ہے، ثقافتی سرگرمیوں سے ہی ہم اپنی زبان اور سنہری اقدار کو تحفظ دے سکتے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشین بند خوشدل خان میں ھیواد ثقافتی میلے کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اختتامی تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی