بی این ایم کی جانب سے برلن میں انوکھا اور منفرد احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


برلن (نمائندہ خصوصی) بلوچ نیشنل موومنٹ کی جانب سے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ایک انوکھے اور منفرد احتجاج کا اہتمام کیا گیا۔بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن آزاد کے چئیرمین زاہد بلوچ کے اغواء4 کے خلاف اور تنظیمی چئیرمین کی بازیابی تک تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھنے



بلوچستان میں 7لاکھ افراد ہیپاٹائٹس کا شکار ہیں

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ (رپورٹ /مرتضیٰ زیب زہری ) 27سالہ شاہ نواز کا تعلق صوبہ پنجاب کے علاقے ساہیوال سے ہے اور وہ کوئٹہ میں پانچ سالوں سے بطور حجام کام کررہا ہے دن میں وہ جتنے لوگوں کی شیو بناتا ہے اتنی ہی بار شئیوینگ ریزر کو جراثیم کش ادویات سے صاف کرنا اس کے معمول میں شامل ہے



زاہد بلوچ کے اغواء کیخلاف برلن میں احتجاجی مظاہرہ وبھوک ہڑتالی کیمپ کا اہتمام

| وقتِ اشاعت :  


برلن (ئمائندہ خصوصی )بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن آزاد کے مرکزی چئیرمین زاہد بلوچ کی باحفاظت بازیابی اور بی ایس او کے بھوک ہڑتالی رہنماؤں سے اظہار یکجہتی کے لیے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں احتجاجی مظاہرہ اور علامتی بھوک ہڑتال کا اہتمام کیا گیا



جھل مگسی،معمولی تنازعہ پر قبائل میں تصادم سے بچوں، خواتین سمیت13افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں دو مختلف مقامات پر بچوں کی لڑائی کے نتیجے میں ہونے والے مسلح تصادم کے واقعات میں دو بچوں اور دو خواتین سمیت تیرہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، علاقے میں لیویز کی بھاری پہنچنے کے باوجود صورتحال کشیدہ ہے ۔



مکران میں سول آبادیوں پر بمباری جاری ہیں ، بی ایچ آر او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے تر جما ن نے کہا ہے کہ فورسز کی ہیلی کاپٹروں نے بالگتر،کیل کور کے علاقے سری کونرتوک میں عام آبادی پر شیلنگ کی جس سے مزار بلوچ اورمہراب کے گا ؤں میں شیلنگ کر کے جس میں واشدہ اور ما جد جان بحق ہو ئے



زاہد بلوچ کی عدم بازیابی بی ایس او آزاد کا احتجاج جاری،انسانی حقوق کے اداروں سے نوٹس لینے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کراچی پریس کلب کے سامنے بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ( آزاد) کے تادم مرگ بھوک ہڑتالی احتجاج آج سو لہویں دن میں داخل ہوگئی زاہد بلوچ کی بازیابی کیلئے بی ایس او ( آزاد) نے پرامن احتجاجوں کا ایک سلسلہ شروع کیا ہوا ہے



بلوچستان میں ترقیاتی اخراجات کم جبکہ غیر ترقیاتی اخراجات بہت زیادہ ہیں، سیمینار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ۔ سرچ فار کامن گراؤنڈ چیف منسٹر پالیسی ریفارم یونٹ یو این ڈی پی و ایڈ بلوچستان کے زیر اہتمام پری بجٹ مشاورتی سیمینار کا انعقاد کیاگیا جس میں صوبائی وزیر محکمہ منصوبہ بندی وترقیات ڈاکٹر حامد خان اچکزئی، مشیر خزانہ میر خالد لانگو، مشیر تعلیم سردار رضا محمد بڑیچ اراکین صوبائی



پنجگور، تربت، ہوشاپ و گردونواح میں آپریشن بی ایل ایف کے دو کمین گاہوں کو تباہ کیا، ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)فرنٹیئر کور بلوچستان نے آواران اور مکران ڈویژن کے علاقوں میں آپریشن جاری رکھتے ہوئے عسکریت پسندوں کے مزید دو ٹھکانوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم کارروائی میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کوئٹہ میں فرنٹیئر کور کے ترجمان کی جانب سے جاری کی گئی



پنجگور وآواران میں زمینی وفضائی آپریشن، 10عسکریت پسند ہلاک اور تین اہلکار زخمی ہوئے، ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع پنجگور اور آواران میں ایف سی نے کالعدم مسلح تنظیموں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دس عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے، فائرنگ کے تبادلے میں تین ایف سی اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔