پنجگور آپریشن میں دس ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: فرنٹیئر کور( ایف سی) نے بلوچستان میں مجرمانہ کارروائیوں کے شکار ضلع پنجگور میں دس مبینہ مسلح عسکریت پسندوں کو قتل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ نیم فوجی فورس، ایف سی کے ترجمان خان واسع نے بتایا کہ فورسز نے علاقے میں ٹارگٹ کلنگ اور بم دھماکوں میں ملوث مجرموں کیخلاف پہاڑی علاقوں میں آپریشن شروع کیا۔ اس آپریشن میں دس کے قریب مبینہ ملزمان مارے گئے جبکہ کئی ایف سی اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں۔



بجلی واجبات کی عدم ادائیگی پر بلوچستان میں بڑے پیمانے پر کارروائی متعدد فیڈرز بند عوامی و سیاسی حلقوں کی شدید احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کیسکو نے بجلی واجبات کی نادہندگان کیخلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کا آغاز کردیا بلوچستان میں درجنوں فیڈرز اور کمیونٹی ٹیوب ویلز بند کردیئے گئے شدید گرمی میں عوام کو شدید مشکلات کا سامنا



مستونگ میں ڈکیتی کی کوشش ناکام : پانچ سیکورٹی اہلکار جاں بحق ،اسسٹنٹ کمشنر سمیت گیارہ اہلکار زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکورٹی اہلکاروں نے جان پر کھیل کر بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی ،مزاحمت کے دوران اور بعد ازاں ڈاکوؤں کا تعاقب کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں پانچ سیکورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ اسسٹنٹ کمشنر اور ڈی ایس پی سمیت گیارہ اہلکار زخمی ہوگئے



تنظیم کے چیئرمین کی زندگی کو خطرہ ہے، امن دوست قوتیں آواز بلند کریں، بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (آزاد) کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایس او(آزاد) کے مرکزی چیئرمین زاہد بلوچ کے اغواء کیخلاف جاری تادمِ مرگ بھوک ہڑتالی کیمپ کو میڈیا کی



نصیر آباد: چھتر میں مسلح افراد کا پولیس موبائل پر فائرنگ اے ایس آئی سمیت 4اہلکار جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


نصیرآباد (نامہ نگار) نصیرآباد کے علاقے تحصیل چھتر کے قریب شہنشاہ کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد کی پولیس موبائل پر اندھا دھندفائرنگ ،فائرنگ کے نتیجے میں چار اہلکار اے ایس آئی کریم



زاہد بلوچ کی عدم بازیابی ،بی ایس او آزاد کی تادم مرگ بھوک ہڑتال شروع، مختلف رہنماؤں کا اظہار یکجہتی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن(آزاد) کے مرکزی چیئرمین زاہد بلوچ (بلوچ خان) کے اغواء کے خلاف تا دم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے بی ایس او (آزاد) کے کارکن لطیف جوہر بلوچ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔22