اربوں روپے قلعہ عبداللہ منتقل تو ہوئے مگر خرچ کہاں ہوئے کچھ معلوم نہیں،اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


قلعہ عبداللہ: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہاہے کہ اسمبلی کے فلور پر اربوں روپے قلعہ عبداللہ شفٹ کرنے کی بازگشت تو سنائی دے رہی ہے لیکن قلعہ عبداللہ کے عوام آج تمام تر سہولتوں سے محروم ہے ،تین سو ارب روپے کہاں خرچ ہوئے کسی کو کچھ معلوم نہیں ۔



سیاسی جماعتوں کو پا نا مہ پیپرز سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم کرنا چاہیے ،غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین وجمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی جانب سے تشکیل کردہ جے آئی ٹی پر لگی ہوئی ہے۔



عدلیہ کی آزادی کے حق میں ہیں 8 اگست کا واقعہ ملک کا سب سے بڑا سانحہ ہے ،یعقوب ناصر

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر وسینیٹر سردار یعقوب ناصر نے کہا ہے کہ سیاسی وعسکری قیادت نے متحد ہو کر ملک اور قوم کے امن کو یقینی بنا نے میں جو کردار ادا کیا ہے وہ سب کے سامنے ہیں ۔



کبھی نظریات کا سودا نہیں کیا، کارکن پارٹی کی کامیابی میں اپنا کردار ادا کریں، ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: محمد زئی مینگل قبیلہ کے سربراہ سخی دارو خان مینگل ، کلی جمالدینی سے حاجی قادر بخش ، عبدالرحمن مینگل، عبدالمالک سمالانی ، محمد حیات ، حافظ عبدالمنان قدرت اللہ ، نیاز محمد، رضا محمد سمالانی ، نورمحمد حیدر خان، احمد زئی مینگل قبیلہ کے سربراہ سردار عبدالکریم احمد زئی مینگل نے اپنے قبیلہ سمیت بی این پی کے امیدوار حاجی میر بہادرخان مینگل کے حمایت کااعلان کردیا۔



ڈھائی سال میں بلوچستان کی تباہ کن صورتحال پر قابو پایا، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: نیشنل پارٹی بلوچستان صوبائی وحدت کے جنرل سکیرٹری میر عبدالخالق بلوچ صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے کہا کہ نیشنل پارٹی بلوچستان کے قومی شناخت اور سائل ووسائل کی محافظ اور بلوچ قوم کی حقوق کا ضامن ہے ۔