نواب رئیسانی کوئٹہ پہنچ گئے ،پانا مہ لیکس میں کچھ باقی نہیں رہا مستقبل پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی ،نواب اسلم رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : چیف آف ساراوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء نواب اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس میں کچھ باقی نہیں رہا ان معاملات کو چھوڑ کر مستقبل پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی بیرون ملک علاج و معالجے کے غرض سے گیا تھا



پاک افغان طورخم اور چمن سرحد آمدورفت کیلئے پھربند کردیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


طورخم،چمن: پاک افغان طورخم بارڈر کو ایک بار پھر بند کر دیا گیا ہے ،میڈ یا رپورٹس کے مطابق پاک فوج نے پاک افغان بارڈر بند کرنے کا اعلان کیا ہے تاکہ بارڈر مینجمنٹ کے نظام کو منظم کیا جا سکے،



گڈانی شپ بریکنگ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کے بعد مزدوروں کا تحفظ یقینی ہو گیا ہے ،شعیب میر

| وقتِ اشاعت :  


گڈانی : چیف سیکریٹری بلوچستان شعیب میر نے کہا ہے کہ گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کا مستقبل محنت کشوں کے جانوں کے تحفظ سے وابستہ ہے حکومت اس صنعت کی ترقی اور درپیش مسائل حل کرنے کیلئے سنجیدہ کوششیں کررہی ہے گڈانی شپ بریکنگ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کے بعد محنت کشوں کی سیفٹی سے متعلق پیشرفت ہوئی ہے



تعلیمی مسائل کے حل کیلئے جار ی جدوجہد سے خائف بے بنیادپرو پیگنڈہ کر رہی ہے ،طلباء تنظیمیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بی ایس او پجار اور پشتون سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ، پشتونخوا ہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ، پی ایس ایف اور ایچ ایس ایف کا مشترکہ اجلاس بی ایس او پجار کے مرکزی سیکرٹریٹ میں زیر صدارت حمید بلوچ مرکزی سیکرٹری جنرل سیکرٹری جنرل منعقد ہوا



کوئٹہ ،ہدہ میں مردم شماری کے جعلی اور فوٹو اسٹیٹ فارم تقسیم کی جا رہی ہیں ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں کوئٹہ ہدہ میں مردم شماری عملے کی جانب سے جعلی مردم شماری فارم جو فوٹو اسٹیٹ کرائی گئی ہے علاقے میں تقسیم کی گئی اور سازش کے تحت دیگر زبانوں کو نظر انداز کر کے صرف پشتو زبان لکھا گیا تاکہ لوگ اس فارم کو پر کر کے دیں



انٹرپول کا براہمدغ بگٹی کو گرفتار کرنے سے انکار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: انٹرپول نے ایف آئی اے کی درخواست پر دہشت گردی کے مختلف مقدمات میں مطلوب بلوچ علیحدگی پسند براہمداغ بگٹی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے انکار کردیا ،انٹرپول کی طرف سے براہمداغ بگٹی کے ریڈ وارنٹ کے اجراء کی درخواست کو سیاسی معاملہ قراردیا گیا ہے۔



طلباء تنظیموں کے رہنماؤں وکارکنوں کی گرفتاری سیاسی جماعتوں کاشدید احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بی ایس او (پجار) بی ایس او، پی ایس او، پی ایس ایف کا مشترکہ اجلاس میں بی ایس او پجار کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد اجلاس میں بی ایس او پجار کے مرکزی سیکرٹری میں منعقد ہوا اجلاس میں بی ایس او پجار کے مرکزی چیئرمین گہرام اسلم بلوچ، سیکرٹری جنرل حمید بلوچ، بی ایس او کے چیئرمین نذیراحمد، سیکرٹری



استحصالی منصوبے بلوچ تشخص کو مٹانے کی منظم سازش ہیں، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بی این پی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ یہاں کے عوام کی حقوق کیلئے آواز بلند کرنے والے اور جدوجہد میں مصروف عمل حقیقی قیادت اور پارٹیوں کیلئے سیاسی جمہوری سوچ و فکر اور افکار کو بڑھانے کی ترز عمل پر مشکلات اور رکاوٹیں پیدا کرنے



محکمہ ایکسائز بلوچستان میں6ہزار گاڑیوں کا ریکارڈ کابلی گاڑیوں کو فروخت کی گئیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن میں گاڑیوں کی 5860 رجسٹریشن بکس گم ہونے کی تحقیقات مکمل ہوگئیں ،محکمے نے 2800گمشدہ بکس منسوخ کردیں واقعہ کے ایک ذمہ دار کے خلاف مقدمہ درج مزید آفیسران کے خلاف جلد کاروائی کا امکان ہے