مردم شماری پر امن ماحول میں جاری ہے آئی ڈی پیز کا بھی اندراج ہوگا, چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکریٹری بلوچستان شعیب میر نے کہا ہے کہ صوبے میں مردم اور خانہ شماری کا عمل پرامن ماحول میں احسن طریقے سے جاری ہے، عدالت عظمیٰ کے احکامات کی روشنی میں آئی ڈی پیز کو بھی مردم شماری میں شامل کیا جائیگا،



17مارچ بلوچ تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے، بی آر پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ ری پبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیرمحمد بگٹی نے اپنے جاری ہونے والے بیان میں کہا ہے کہ 17 مارچ 2005 بلوچ تاریخ میں ایک سیاہ دن کے طور پر یاد کیا جاتا ہے اور 12 سال گزرنے کے باوجود بلوچ قوم اس دن کو نہیں



زیارت ضمنی الیکشن ،پولنگ سکیموں وسٹاف کی باربار تبدیلی باعث حیرت ہے ،سردار رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے حلقہ پی بی 7زیارت کے ضمنی انتخابات میں حکومتی مشینری کے استعمال پولنگ اسکیموں اور اسٹاف کی بارہا تبدیلی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے



مردم شماری قومی فریضہ ہے شہری بڑھ چڑھ کر حصہ لیں،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مردم شماری اور خانہ شماری ایک اہم قومی فریضہ ہے۔ شہری مردم شماری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ حقیقی اعداد و شمار اور عوامی ضروریات کا تعین کرنے میں آسانی پیدا ہو ۔



ایران اور پاکستان افغانستان کے حالات کو بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں ،محمود اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہم جمہوری لوگ ہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان امن ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں ایران اور پاکستان افغانستان کے حالات کو بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں جب تک ہمسایہ ممالک ایک دوسرے کے حقوق اور خود مختاری کا احترام نہیں کرینگے



بلوچستان سمیت ملک بھر میں خانہ شماری مکمل ، مردم شماری شروع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ملک کے دیگر حصوں میں جاری مردم شماری کے پہلے مرحلے میں خانہ شماری کاکام مکمل کر لیا گیا جبکہ بلوچستان میں خانہ شماری میں ایک دن کی توسیع کے بعد مردم شماری آج سے شروع ہوگی ،میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے



فورسز کے ہاتھوں 40ہزار بلوچ اغواء اور قتل ہوئے ہیں، ڈاکٹر اللہ نذر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ قوم دوست اور آزادی پسندرہنما ء ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ریاستی فورسز کے ہاتھوں بلوچستان سے 40ہزار سے زائدمرد‘خواتین و بچے اغواء لاپتہ اور قتل ہوئے ہیں



گوادر میں اے ایس ایف پر حملہ کوئٹہ سے بم برآمد، مختلف علاقوں میں کارروائی درجنوں افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+ گوادر+ سبی : گوادر میں نیوٹاؤن میں اے ایس ایف کی گاڑی پر حملہ دو راہیگر زخمی کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس سے دستی بم برآمد سریاب اور سبی میں فورسز کی کاروائی میں درجنوں افراد گرفتار کر لیے گئے



گوادر میں ترقیاتی منصوبوں کے اعلان پر وزیر اعظم کے شکر گزار ہیں ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کا گوادر میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب صوبے کی تاریخ کا اہم باب بن گیا ہے مکران کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسہ عام نے ثابت کر دیا ہے کہ بلوچستان کے عوام وزیراعظم محمد نواز شریف سے محبت کرتے ہیں



وزیر اعظم کے انتخاب اور انکے خلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے صوبوں کے ووٹ برابر ہونے چاہئیں ،سردار رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدرسردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام کیلئے وزیراعظم کے انتخاب اور انکے خلاف تحریک عدم اعتماد کے موقع پر چاروں صوبوں کے ووٹ برابر ہونے چاہئے بلوچستان کے مسائل کی وجہ کرپشن ہے