بلوچستان میں کبھی کوئی پنجابی و پٹھان وزیراعلیٰ نہیں رہا صوبے کی پسماندگی کے ذمہ دار بلوچ سردار ہیں، مولاناغفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


تفتان: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پسمائندگی کے زمہ دار سردار اور نواب ہے کیونکہ روز اول سے ہی بلوچستان کے وزیر اعلی نہ تو پنجاپی رہا ہے اور نہ ہی پٹھان اس لیے کسی کو بھی دوش نہیں دینا چاہیے



بلوچستان ،15اضلاع میں خانہ شماری کا عمل مکمل،کوئٹہ میں ایک روز کی توسیع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان کے 15اضلاع میں خانہ شماری کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا گیا ، تاہم کوئٹہ میں جاری مہم میں مزید ایک دن کی توسیع کر دی گئی ہے ،بلوچستان کے 15اضلاع میں خانہ شماری کا عمل با خیر و عافیت مکمل ہوگیا ،



مردم شماری بارے عدالت عالیہ کے فیصلے پر عملدرآمدکیاجائے،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان مہاجرین کو مردم و خانہ شماری سے دور رکھنے اور بلوچ آئی ڈی پیز کو شامل کرنے کے پارٹی پٹیشن پر عدالت عالیہ کا تاریخی فیصلہ جو تمام بلوچستانیوں کی آواز تھی



نیشنل ایکشن پلان،بلوچستان میں 3ہزار سے زائد این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت صوبے میں کام کرنے والی 3250این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئی زیادہ این جی اوز غیر فعال تھیں ؒ سرکاری ذرائع کے مطابق بلوچستان میں محکمہ سماجی بہبود اور محکمہ صنعت وحرفت این جی اوز رجسٹر کرنے کے دومحکمے ہیں



انڈیا کے ایجنٹ بلوچستان میں بدامنی پھیلارہے ہیں ان پر نظررکھنی ہوگی، غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی : گزشتہ روز جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی جنرل سیکٹری اور سینٹ کے ڈپٹی چیرمین مولانا عبدالغفور حیدری نے نوشکی انام بوستان چوک پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ھوئے ایک اہم بات کی جانب اشارہ کیا کہ اس جلسہ عام میں شریک لوگوں کی شرکت



حکومت مغوی سیکرٹری عبداللہ جان کی بازیابی کیلئے تمام اقدامات کریگی، چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکریٹری بلوچستان شعیب میر وزیراعظم کے دورہ گوادر کے اختتام پر اپنی دیگر تمام سرکاری مصروفیات ترک کر کے کوئٹہ پہنچے، اپنی آمد کے فوری بعد چیف سیکریٹری مغوی سیکریٹری عبداللہ جان کی رہائش گاہ پر گئے،



ہمارے آباؤ اجداد نے بغیر کسی ڈر اور لالچ کے پاکستان کیساتھ الحاق کیا، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کو غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے انتہائی موزوں ملک قرار دیا جا رہا ہے، جس کا ماضی قریب میں تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا۔



پنجگورلاش برآمد، ایک شخص زخمی ، لائبریری نذر آتش ، تربت سے ایک شخص گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور+ تربت : پنجگور کے علاقے ہردم میں ایک شخص کی لاش برآمد ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے ہردم کے پہاڑی علاقے تلانگ سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت علی محمد کے نام سے ہوئی ہے ذرائع کے مطابق مقتول کو دو روز قبل نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا تھا



وزیر اعظم کچن کابینہ نہیں پارلیمنٹ پالیسیاں مرتب کریں، محمود اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا کہ جب تک عوام کی منتخب کر دہ پارلیمنٹ کو اعتماد میں نہیں لیا جا تا اس وقت تک ملک کو بہتر انداز میں نہیں چلایا جا سکتا کچھ لو گوں کے فیصلوں کی بجائے عوام کے منتخب کر دہ