بلوچستان پولیس نے 2016 میں 11 سو کامیاب آپریشن کئے ،سینکڑوں افراد گرفتار اور 15 مارے گئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان پولیس نے سال 2016 کے دوران ایک ہزار پچانویں کامیاب آپریشن کیے جن میں گرفتاریاں سمیت دھماکہ خیز مواد، منشیات، غیر قانونی گاڑیاں اور موٹر سائیکل برآمد کی بلوچستان پولیس نے اپنی کارکردگی کی سالانہ رپورٹ جاری کردی



بلوچ عوام غیر ملکیوں کو نکالنے کا مطالبہ کر رہی ہے،حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : صدر نیشنل پارٹی میر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچ عوام کا مطالبہ ہے کہ غیر ملکیوں کو نکالا جائے ہم صرف پاکستانیوں کی مردم شماری چاہتے ہیں۔نیشنل پارٹی کے صدر میر حاصل بزنجو میڈیا سے بات چیت کے دوران محمود اچکزئی پر تنقیدکرتے ہوئے



سی پیک سے پاکستان ایشین ٹائیگر بن جائے گا ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے چین کی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے چین پاک اقتصادی راہدای کی کامیابی کے حوالے سے دیئے گئے پالیسی بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک ایک اٹل حقیقت اور پاکستان کی معاشی شہ رگ ہے



مردم شماری کے مسئلے پر سپریم کوڑٹ سے رجوع کرسکتے ہیں، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ 60 فیصد بلوچوں کی شناختی کارڈ کا اجراء نہ ہونا آواران، پنجگور، کوہلو،ڈیرہ بگٹی، جھالاوان، مکران کے بیشتر کے علاقوں سے بلوچوں کی



الگ صوبے کا مطالبہ پشتونوں کی یکجہتی کے خلاف سازش ہے ،اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ صاف وشفاف مردم شماری اور صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے بعض قوتیں اپنی کرپشن وکمیشن چھپانے کی خاطر دوست اور برادر اقوام کے درمیان تعصب اور نفرت بڑھانے کی ناکام کوششیں کر رہے ہیں



پاکستان میں داعش کا کوئی وجود نہیں القاعدہ اور طالبان کی آماجگاہوں کو ختم کردیا، نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


سراجیوو: وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بوسنیاپاکستان میں سرمایہ کاری کے پرکشش مواقع سے استفادہ کرے، توقع ہے کہ دونوں ملکوں کے تاجر اور سرمایہ کار مختلف شعبوں میں مواقع سے فائدہ اٹھائیں گے



بلوچستان میں قومی شناختی کارڈ بنانے پر نادرا نے دہرا معیار اپنایا ہے ، متحدہ قومی موومنٹ کوئٹہ زون

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : متحدہ قومی موومنٹ کوئٹہ زون کے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں قومی شناختی کارڈ بنانے پر نادرا نے دہرا معیار اپنایا ہے جس کی شدید مذمت کرتے ہیں بیان میں کہاکہ پنجاب کیلئے الگ اور بلوچستان کیلئے الگ قانون مختص کرنا