میری حوالگی کا پاکستانی مطالبہ چین کو خوش کرنے کیلئے ہے، براہمدغ بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


جنیوا: بلوچ جلاوطن رہنما اور قائد بلوچ ریپبلکن پارٹی نے سوئٹزرلینڈ کے ایک اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا ہماری پارٹی کا نعرہ و منشور بہت واضح ہے ایک آزاد اور خود مختار بلوچ ریاست۔ انہونے پاکستان کے سوئز حکومت کو ان کی حوالگی کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا



ڈیرہ بگٹی میں چیک پوسٹ پر حملہ ،نصیرآباد اور ڈیرہ بگٹی سے3افراد اغواء، خضدار میں فائرنگ کے بعد3افرادگرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈیرہ بگٹی میں چیک پوسٹ پرحملہ ، خضدارمیں فائرنگ کے تبادلے کے بعد تین افراد گرفتار ، نصیرآباد اور ڈیرہ بگٹی سے تین افراد کو اغواء کرلیاگیا، تفصیلات کے مطابق خضدار میں ایف سی نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد تین افراد کو گرفتار کرلیا۔



وفاقی حکومت گوادر کاشغر روٹ کی تبدیلی کے حوالے سے اپنی پالیسی واضع کرے، محمود اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


سوات : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چےئرمین رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ گوادر کاشغر کوریڈور انتہائی اہمیت کا حامل معاشی واقتصادی منصوبہ ہے جس سے پشتونخواوطن اور خطے کے کروڑوں انسانوں کی معاشی مفادات اور ترقی وروزگار وابستہ ہے ۔



بلوچستان،ارکان پارلیمنٹ کے گارڈز غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث نگرانی شروع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی محکمہ داخلہ و قبائلی امور حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق منتخب پارلیمینٹرینز کو سرکاری /کنٹریکٹ کی بنیاد پر دےئے گئے گارڈز کے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے سے متعلقہ شکایات موصول ہونے پر مذکورہ گارڈز/گن مینوں کی نگرانی کیلئے ہدایات



بلوچستان میں شاہراہوں کو این ایچ اے کے حوالے کرنے کی قرارداد منظور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے کیسکو سے متعلق حاجی اسلام بلوچ کی تحریک التواء نمٹادی ۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں حاجی اسلام بلوچ کے تحریک التواء پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے سید لیاقت آغا نے کہا کہ یہ انتہائی سنجیدہ مسئلہ ہے واپڈا نے بلوچستان کو آج تک پوری بجلی نہیں دی ہے



ایسا کوئی منصوبہ قبول نہیں جس میں بلوچستان نظرانداز ہو ا ناراض بلوچوں سے مذاکرات کے دعویدار پہلے یہ فیصلہ کریں کہ وہ ناراض ہیں یا غدار،سرداراخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ گوادر کاشغر اقتصادی راہداری سے متعلق حکومتی بے بسی نے یہ ثابت کردیا ہے کہ نوکری اور اختیارات میں فرق ہوتا ہے ایسے کسی منصوبے کو پایہ تکمیل تک نہیں پہنچنے دیں گے جس میں بلوچستان کے وجود کو نظرانداز کیا



گوادر کا شغر راہداری سے معاشی استحکام اور روزگار کے مواقع پیدا ہونگے‘گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ; گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ گوادر کاشغر اقتصادی راہداری سے نہ صرف خطے میں معاشی استحکام پیدا ہوگا بلکہ لاکھوں لوگوں کے روزگار کے مواقع بھی میسر آئیں گے۔



بگٹی قبائل کا جرگہ ڈیرہ بگٹی کے لوگوں کو حقوق نہ ملنے سے حالات خراب ہورہے ہیںِ, میر عالی بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی عالی کے سربراہ اور تمندار بگٹی ،نواب محمد میر عالی بگٹی کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ آج نواب محمد میر عالی بگٹی کی کوئٹہ آمد کے موقع پرایئرپورٹ میں بگٹی قبائلی عمائدین اور نو جوانوں کی کثیر تعداد نے شاندار استقبال



بلوچستان کے چوری شدہ نوادرات اٹلی سے واپس نہیں لائے جاسکے

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : بلو چستا ن کے مہر گڑھ سے تین سو قدیم چو ری شد ہ نوادرات تا حال اٹلی کے شہر روم میں پا کستانی سفارت خانے میں پڑ ی ہیں مگر بلو چستا ن حکو مت نے ان کے واپسی کے لئے کچھ اقد ما ت نہیں اٹھا ئے ہیں ‘ محکمہ آثار قدیمہ کے معتبر ذرائع نے بتا یا کہ تما م نوادرات مہر گڑ ھ سے چو ری شد ہ ہیں



بلوچستان میں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے صحافیوں کے قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل بنایا جائے،صحافیوں کی ریلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے سینئرصحافیوں نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ صوبے میں ٹارگٹ کلنگ کانشانہ بننے والے 24صحافیوں کے قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کیاجائے اوراخبارات کیخلاف انسداددہشتگردی کے مقدمات ختم کئے جائیں