قوموں کے حقوق کا مسئلہ ملک کی سالمیت و استحکام سے جڑا ہوا ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلو چ نے کہا ہے کہ ملک کا استحکام قوموں کی خودمختاری اور جمہوریت سے وابستہ ہے قوموں کی برابری ملک کے استحکام کی بنیاد ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کی قیادت و رہنماؤں کے بلوچ قیادت سے بہت پرانے مراسم رہے ہیں نیپ پر پابندی کے بعد قیادت الگ ہوگئی



پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی، ایم کیو ایم پر پابندی لگائی جائے ، بلوچستان اسمبلی میں قرار داد منظور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے ایک متفقہ قرارداد کے ذریعے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پاک فوج کے خلاف ہر زہ کرنے پر متحدہ قومی موومنٹ پر پابندی عائد جائے اور اس کے قائد الطاف حسین کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔ ارکان اسمبلی کا کہنا تھا کہ لسانی تنظیم کے خلاف کراچی میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث ہونے کے شواہد ہیں ۔



بلوچستان میں بگڑتے حالات ٹھیک ہورہے ہیں، جنرل ناصر جنجوعہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے بگڑتے حالات ٹھیک ہورہے ہیں بلوچستان حکومت باصلاحیت لوگوں کے ہاتھ میں ہے بلوچستان کی تاریخ کا خوش قسمت دن ہے کہ یہاں بہت سے سرمایہ کار سرمایہ کاری کانفرنس میں موجود ہیں



دنیا بھر میں یوم مزدور منایاگیا ، بلوچستان میں محنت کشوں کا شکاگو کے مزدوروں کو خراج عقیدت پیش

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان مزدور تنظیمو ں کے رہنما ؤں نے کہا ہے کہ ملازمین کی تنخواہوں میں مہنگائی کی تناسب سے خطر خواہ اضافہ کیا جائے ملک میں حالیہ مہنگائی ،لوڈشیڈنگ ،بجلی ،گیس ایشیاء خوردنی کی قمیتو ں میں اضافے بیر وزگاری کم اجرت چائلڈلیبر ،ظلم ونانصافی اور طبقاتی نظام خاتمہ کیا جائے



الیکٹرانک میڈیا صوبے کے مسائل کو کوریج نہیں دے رہا بائیکاٹ کرینگے،اراکین بلوچستان اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستا ن اسمبلی میں حکومتی اور پوزیشن ارکان نے بلوچستا ن کے مسائل سے متعلق الیکٹرا نک اور پرنٹ میڈیا پر کوریج نہ دینے کی صورت میں صوبائی وزیر اطلاعات عبدالرحیم زیارتوال کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی جونجی چینلز کے مالکان اور پر نٹ میڈیا کے نمائند وں سے ملاقاتیں کر یں گے



ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال جاری، بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، بس اڈوں کی ہزار گنجی منتقلی کا فیصلہ حتمی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہاکہ ٹرانسپورٹروں کے ساتھ حکومت مسلسل مذاکرات کررہی ہے بس اڈوں کوہزارگنجی شفٹ کرنے کااصولی کرلیاگیاہے ان خیالات کااظہارانہوں نے بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن رکن میرحمل کلمتی کی جانب سے پوائنٹ آف آرڈرپراظہارخیال کرتے ہوئے کیا



شہید فدا بلوچ کی فکر قوم کی رہنمائی کرتی رہے گی ، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: بلوچ اسٹو ڈنٹس آرگنا ئزیشن کے زیر اہتمام شہید فدا بلوچ کی ستائسویں برسی قومی جذبے سے منایا جائیگا۔اور مرکزی تعزیتی جلسہ عام شہید حمید بلوچ آڈیٹوریم ڈگری کالج کوئٹہ میں صبح دس بجے منعقد ہوگی ۔جس سے بی ایس او اور بی این پی کے مرکزی قائدین شہید کی قربانی پر روشنی ڈالیں گے۔بی ایس او کے مرکزی آرگنائزر



ہمارا کام نوجوانوں میں سماجی شعور و اگاہی پیداکرنا ہے،صدر پوہان گل خان نصیر بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان امریکہ المانئی نیٹ ورک کوئٹہ (بلوچستان)چیپٹرکاجنرل باڈی کا اجلاس مقامی ہوٹل میں ہوا جس کی صدارت گل خان نصیر بلوچ نے کی ۔ اجلاس میں ممبران کی کثیر تعدادنے شرکت کی ۔ نیٹ ورک کے جنرل سیکریٹری شازیہ احمد نے شرکاء کو اجلاس کے مقاصد سے اگاہ کیا



نوابزادہ طلال بگٹی ڈیرہ بگٹی میں سپرد خاک ،نماز جنازہ کوئٹہ میں ادا کی گئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوبزادہ طلال اکبر بگٹی کو ڈیرہ بگٹی کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ کوئٹہ اور ڈیرہ بگٹی میں نمازجنازہ میں صوبائی وزراء، ارکان صوبائی اسمبلی ، سیاسی رہنماؤں، قبائلی عمائدین اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی