عالمی ادارے تعاون کریں تو موذی امراض پر قابو پاسکتے ہیں، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موذی امراض میں سب سے زیادہ شکائتیں ہپیٹائٹس کے بارے میں موصول ہو رہی ہیں۔ عالمی ادارے اس موذی مرض کی روک تھام کے لئے بھرپور تعاون فراہم کریں



تربت آپریشن میں لاپتہ افراد کی لاشیں پھینکی گئیں،بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے مر کزی ترجمان نے تربت میں لاپتہ بلوچ فرزندان کی مسخ شدہ لاشیں پھینکنے اور انہیں مزاحمت کار قرار دینے کے فورسز کی بیانات کو غلط بیانی قرار دیتے ہوئے کہا کہ فورسز اپنے کردہ گناہوں کو چھپانے و رائے عامہ



حکومت کا تربت میں ترقیاتی منصوبوں پر مزدوروں کی سیکورٹی ایف سی کے حوالے کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے تربت میں ترقیاتی منصوبوں میں مصروف مزدوروں کی سیکورٹی ایف سی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع محکمہ داخلہ کے مطابق تربت میں اس وقت پلوں سڑکوں اور ڈیم سمیت پانچ ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے



تربت واقعہ میں ’’را’‘ کا فنڈنگ دہشت گرد گروپ ملوث ہے، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ تربت میں دہشت گردی کے واقعہ میں ’’را’‘ کا فنڈنگ دہشت گرد گروپ ملوث ہے واقعہ کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے



مری معاہدے کے تحت دوسرے مرحلے میں بلوچستان کا وزیراعلیٰ میں ہی ہوں گا، نواب ثناء زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ; کوئٹہ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر نواب ثناء اللہ خان زہری نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہاکہ مری معاہدے کی پاسداری مخلوط حکومت میں شامل تمام جماعتوں پر واجب ہے۔ انہوں نے کہاکہ جس طرح ہم نے فراخدلی کا مظاہرہ کرکے مخلوط حکومت کے ساتھ چلے امید ہے وہ بھی ہمارے ساتھ اسی طرح چلیں گے



مچھ میں ایف سی کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں3افراد جاں بحق ، نصیرآباد پنجگور ژوب و ڈیرہ بگٹی میں آپریشن7افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے مچھ میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں قائداعظم ریذیڈنسی پر حملے میں ملوث کالعدم تنظیم کے مطلوب ملزم کو دو ساتھیوں سمیت ہلاک کردیاگیا۔نصیرآباد، پنجگور ،ژوب اور ڈیرہ بگٹی میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے ایک رکن اور اسلحہ سمیت سمیت سات افراد کو گرفتار



بلوچستان کے ایک ایک پتھرکادفاع کرینگے گوادر سے متعلق الزامات بے بنیاد ہیں، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر ( بیورورپورٹ ) نیشنل پارٹی سر زمین، ساحل اور وسائل کی نگہبان ہے ۔ وسائل پر سو دا بازی کا سو چ نہیں سکتے ۔ بلوچستان کے ایک ایک پتھر کا تحفظ کیا جا ئے گا۔ ضلع گوادر کی اراضیات کو لینڈ ما فیا سے واگزار کر نے کا تہیہ کر رکھا ہے ۔



بی این پی کا بلوچستان میں 40لاکھ افغان مہاجرین کی موجودگی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ اقوام متحدہ انخلاء میں کردار ادا کرے،مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : اقوام متحدہ فوری طور پر افغان مہاجرین کو باعزت طریقے سے واپس بھیجنے کیلئے اقدامات کرے تاکہ وہ واپس جا کر افغانستان کی معیشت کو مضبوط کریں شناختی کارڈز کی تصدیق تحقیقاتی اداروں سے ہی کرائی جائے 2016 میں ہونے والی مردم شماری ‘ خانہ شماری 40لاکھ افغان مہاجرین کی موجودگی میں ہونے دیا جائیگا



بلوچ قوم کی مرضی کیخلاف گوادر کے حوالے سے کوئی بھی معاہدہ قابل قبول نہیں ، حیر بیار مری

| وقتِ اشاعت :  


لندن : بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے ’’گوادر میں سرمایہ کاری‘‘ کے موضوع پر دبئی میں منعقدہ کانفرنس کے حوالے سے کہا ہے کہ اقوام عالم بالخصوص امریکہ کو ریاست کی دوغلی پالیسیوں ،مذ ہبی دہشت گردی کو فروغ دیتے ہوئے خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کے عمل و کردار اور بلوچ قوم و بلوچ سرزمین پہ اس کی جبری قبضہ



مشر ف کے دل کے تین شریان بند اور چلنے پھرنے کے قابل نہیں ،میڈیکل رپورٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جج جناب آفتاب لون نے کی،عدالت میں سابق وفاقی وزیرداخلہ آفتاب شیرپاؤ اور سابق صوبائی وزیرداخلہ میر شعیب نوشیروانی کے علاوہ پرویز مشرف کے وکیل اختر شاہ ، اسپیشل پبلک پراسکیوٹر زاہد علی خان اوروکیل استغاثہ سہیل راجپوت پیش ہوئے۔