ریکوڈک کاسوداخطرے میں ہیں‘مولانا عبدالواسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمولاناعبدالواسع نے کہاہے کہ ریکوڈک کاسوداخطرے میں ہیں اللہ خیرکرے کہ قافلہ بخیروخیرت پہنچ جائیں صوبے کے عوام ان کے آنے کے منتظرہے ان خیالات کااظہارانہوں نے ’’آن لائن‘‘سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت نے تمام اہم معاملات پراپوزیشن کونظراندازکیا



بلوچستان کے مفادات پر سودے بازی کرنے کا تصور بھی نہیں کرسکتے،نواب ثناء زہری

| وقتِ اشاعت :  


لندن : پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی صدروسینئرصوبائی وزیرنواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ بلوچستان کے مفادات پرکسی قسم کی کوئی سودے بازی کرنے کاتصوربھی نہیں کرسکتے صوبے کے عوام کے حقوق کیلئے پہلے بھی جدوجہد کرتے رہے اورآئندہ بھی کرتے رہیں گے اپنے عوام کے حقوق کے تحفظ کیلئے کسی سے بھی سرٹفیکیٹ لینے کی ضرورت نہیں



نواب بگٹی قتل کیس ،مشرف کو ایک روز کا استثنیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: انسداد دہشت گردی عدالت کوئٹہ نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف سمیت تین ملزمان کی عدالت میں ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔کیس کی سمات انسداد دہشت گردی عدالت کوئٹہ 1 کے جج افتاب احمد لون نے کی۔ سماعت کے دوران ملزمان سابق صدر پرویز مشرف ،سابق وفاقی و زیر داخلہ آفتاب احمد شیر پاؤ اور سابق صوبائی وزیر داخلہ شعیب نوشیر وانی کی جانب سے ان کے وکلاء عدالت میں پیش ہوئے



ویمن یونیورسٹی کے قیام سے صوبے میں خاموش ، سماجی انقلاب برپاہوچکی ہے، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ وویمن یونیورسٹی کے قیام سے بلوچستان میں خاموش سماجی انقلاب کیلئے راہ ہموار ہوچکی ہے ۔ کوئٹہ میں سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی کے چھٹے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے گورنر بلوچستان کا کہنا تھا کہ سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی بلوچستان کی خواتین کیلئے امید کی کرن ہے



صولت مرزا سے اہلخانہ کی ملاقات،ایم کیو ایم نے مشکل میں ساتھ چھوڑ دیا، اہلیہ سے گفتگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کی سینٹرل جیل مچھ میں قید سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کی اہلخانہ سے آخری ملاقات کرادی گئی۔ سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل مچھ کا کہنا ہے کہ صولت مرزا کو پھانسی دینے کیلئے ضابطے کی کارروائی مکمل کر لی گئی ہے۔جیل حکام کے مطابق صولت مرزا سے ان کی اہلیہ ، بیٹے ، بہن اور بھا نجے نے ملاقات کی ۔ منگل کی دوپہر بارہ بجے شروع ہونے والی ملاقات ڈھائی گھنٹے تک جاری رہی



مذہبی انتہاء پسندی سے بلوچ قومی جدوجہد متنازعہ بنایا جارہا ہے، بی آر پی جرمنی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ ریپبلکن پارٹی جرمنی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ریاست مذہبی انتہاء پسندی کی ذریعے سیکولر بلوچ قوم کی جہد کو متنازعہ بنا کرمختلف ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے اور اسی پاداش میں سیاسی کارکنوں سمیت وکلا ‘طالب علموں اور دانشوروں کو جبری لاپتہ کر کے ان کو زیر حراست شہید کیا جارہا ہے بی آرپی کے جاری کردہ بیان کے مطابق گزشتہ روز بلوچ ریپبلکن پارٹی جرمنی نے کرد اسرائیل فرینڈشپ ایسوسیشن کے رہنماؤں سے جرمنی کے شہر کلوگن میں ملاقات کی بی آر پی کے وفد کی قیادت اشرف شیرجان بلوچ کررہے تھے



بلوچستان کو ہمیشہ قربانی کا بکرا بنایا گیا، اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ اور بلوچستا نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل نے الزام عائد کیا ہے کہ سیاستدانوں نے اپنے اقتدار کو بچانے کے لیے بلوچستان کا بلینک چیک اسٹبلشمنٹ کے حوالے کیا ہوا ہے اور ہر مرتبہ اسی صوبے کو قربانی کا بکرا بنایا جاتا ہے۔



کوئٹہ میں سیکورٹی کی عدم دستیابی کے باعث پولیو کے خلاف مہم تیسری بار ملتوی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سیکورٹی کی عدم دستیابی کے باعث پولیو کے خلاف مہم تیسری بار ملتوی کردی گئی ہے‘کوئٹہ شہر کے انوارمنٹ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے



یو ایس ایڈ کی مدد سے عمر رسیدہ افراد کیلئے ادارہ بنایا جائیگا، راحیلہ درانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: یو ایس ایڈکے تعاون سے کوئٹہ شہر میں ادارہ بہبود عمر رسیدہ ( آبرو) بنایاجائے گا۔ اور یو ایس ڈی کی طرف سے پانچ اشاریہ تین سو انیس ملین کی گرانٹ دی جائے گی یہ بات بلوچستان صوبائی اسمبلی کی رکن راحیلہ درانی بر گیڈیر ریٹائر عبدالرزاق بلوچ