اکبر بگٹی قتل کیس؛ پرویزمشرف کی میڈیکل رپورٹ مسترد، آئندہ سماعت میں پیش ہونے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ مسترد کرتے ہوئے آئندہ سماعت میں انہیں ہر صورت پیش ہونے کا حکم دے دیا۔



لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،ڈاکٹر عبدا لمالک

| وقتِ اشاعت :  


کراچی (ظفراحمدخان) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدا لمالک بلوچ نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا مسئلہ انسانی ہے ۔جس کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ بلوچستان اس وقت سیاسی و معاشی مشکلات کا شکار ہے۔



کوئٹہ: شاہ زین بگٹی کے گھر سے بھاری اسلحہ برآمد،میرے گھر کا معاصرہ کیا گیا ہیں ، شازین کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز نے بلوچ قوم پرست رہنما نواب زادہ شاہ زین بگٹی کے گھر سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا ہے۔کوئٹہ کے علاقے نیو الگیلانی روڈ پر سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر نوابزادہ شاہ زین بگٹی کے گھر پر چھاپہ مارا اور تلاشی کے دوران گھر کے زیر زمین پانی کے خالی ٹینک میں چھپایا گیا



بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں پانچ افراد جاں بحق ،دس سے زائد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ دس سے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں وہیر کے مقام پر اورناچ سے سوراب جانے والی شہزور گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی



بلوچستان میں امسال پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر ) کوئٹہ میں ایک اور پولیو کیس سامنے آگیا۔ بلوچستان میں رواں سال رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد چار ہوگئی۔ محکمہ صحت بلوچستان کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد کے دو سالہ محمد ابراہیم میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔



کیچ میں دو مسلح گروہوں کے درمیان جھڑپ میں گیارہ افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

کیچ (آزادی نیوز)بلوچستان کے ضلع کیچ میں دو مسلح گروہوں کے درمیان جھڑپ میں گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ لیویز کے مطابق جھڑپ ایک روز قبل مغربی بلوچستان کے ضلع کیچ کے ہیڈ کوارٹر تربت سے تقریباً دو سو کلو میٹر دور بال گتر کے علاقے میں ہوئی۔



خضدار میں جھڑپ کے دوران تین عسکریت پسند ہلاک، چار گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: فرنٹیئرکور بلوچستان کاضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں خفیہ اداروں کی اطلاع پر عسکریت پسند کیخلاف سرچ آپریشن۔سرچ آپریشن کے دوران 3 عسکریت پسند ہلاک جبکہ 4کو گرفتار کرکے اُن کے قبضے سے بھاری تعدادمیں اسلحہ اورگولہ بارودبرآمدکرلیاگیا