
پشین: حرمزئی میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک جب کہ کئی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشین: حرمزئی میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک جب کہ کئی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کراچی: سماجی رہنماء واحد بلوچ چارماہ بعد بازیاب ہوگئے، واحد بلوچ 26 جولائی 2016ء کو لاپتہ ہوگئے تھے جو 5 دسمبر 2016ء کوکراچی کے علاقے سپر ہائی وے سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 10افراد گرفتار، ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان کے مطابق پارٹی کی مرکزی کمیٹی نے پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی فتح محمد بلیدی ،مرکزی کمیٹی کے رکن میر محمداسلم بلیدی کی پارٹی کی رکنیت کو ختم کردیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : میئر خضدار میر عبدالرحیم کرد نے کہاہے کہ خضدار شہر کی خوبصورتی پر مذید 4کروڑروپے خرچ کئے جائیں گے ۔ خضدار میں بلدیاتی نمائندے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت ملکر شہر کی تعمیر و ترقی کے لئے اقدامات کررہے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوشکی: گوادر بلوچستان کی شہ رگ ہے گوادر اور بلوچستان کے عوام کی سیاسی سماجی اقتصادی سیاسی جغرافیائی حقوق کی تحفظ کی خاطر قانون سازی کے بغیر سی پیک بی این پی کو قبول نہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ موجودہ حالات پشتون قوم سے ایک منظم فکری ، شعوری تحریک اور باچاخانی سیاست کا تقاضا کرتی ہے ، غیروں کی مفادات کے لئے پشتون وطن کو آگ و خون میں دھکیلا گیا ، روس کو گوادر تک رسائی کی اجازت کے بعد یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ روس کے لئے سی پیک منصوبے میں جگہ ہے مگر پشتونوں اور بلوچوں پر اس کے دروازے بند ہیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈشپنگ سینیٹر میرحاصل خان بزنجو نے تربت میں پارٹی کے شہید قومی رہنما ڈاکٹر یاسین بلوچ کے گھر فورسز کی جانب سے چھاپے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید رہنما ڈاکٹر یاسین بلوچ اوراسکا خاندان جمہوری سیاسی روایات کا علم بردار رہا ہے اورایک سازش کے تحت انکے خاندان کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان ایگزامینشن اینڈ اسسمنٹ کمیشن کے زیر اہتمام جماعت پنجم کے بورڈ کے امتحان کا آج ہونیوالا پیپر جمعہ کی شام ہی آؤٹ ہو گیا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیاہے کہ وفاق مردم شماری پر بلوچستان کے خدشات و تحفظات کو دور کرے اگر ایسا نہ کیا گیا تو مردم شماری بلوچ دشمن اقدام تصور کیا جائے