گوادر فری زون کے لئے چین سے جہاز اگست کے مہینے میں سامان لیکر گوادر پہنچے گا، چیئرمین گوادر پورٹ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر :گوادر فری زون کے لئے چین سے جہاز اگست کے مہینے میں سامان لیکر گوادر پہنچے گا۔ گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین میر دوستین خان جمالدنی نے روزنامہ آزادی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا



بلوچ قوم کیساتھ ہونیوالی ناانصافیوں کیخلاف لڑرہے ہیں، ڈاکٹر اللہ نذر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے بلوچ عسکریت پسندوں کیساتھ’’ حصول آزادی اور انصاف کے تقاضے ‘‘کی موضوع پر ایک لیکچر نشست میں کہا ہے کہ ہماری اس موجودہ جنگ کا مقصد ایک ریاست کی تشکیل کے ساتھ ساتھ انصاف اور آزادی ہے



وزیراعلیٰ کا گوادر انڈسٹریل اسٹیٹ میں صنعتی و تجارتی پلاٹوں کی الاٹمنٹ پر پابندی ہٹانے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی حکومت کی مثبت پالیسیوں ، امن و امان کی بہتر ہوتی ہوئی صورتحال اور چائنا پاکستان اقتصادی راہداری کی بدولت گوادر میں تجارتی اور کاروباری سرگرمیوں کا فروغ اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی کے علاوہ اراضی کی قیمتوں میں کئی گناہ اضافہ ہوا ہے،



بلوچستان کے ماہی گیروں کے حقوق اور مفادات کا تحفظ یقینی بنائینگے،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے کے ماہی گیروں کے حقوق اور مفادات کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنانا چاہتی ہے،انہوں نے وزیراعلیٰ کا منصب سنبھالتے ہی بلوچستان کی سمندری حدود میں وائر نیٹ



زرعی ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے اخراجات وفاقی، صوبائی حکومت اور زمینداراداکرینگے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے صوبے کے زرعی ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے منصوبے کو عملی جامعہ پہنانے کے لیے اقدامات کو فوری طور پر حتمی شکل دینے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا



یورپ میں بلوچ آزادی مارچ کے نام سے آگاہی مہم جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلو چ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے بیان میں جرمنی میں جاری بلوچ آجوئی مارچ کے شرکاء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا



بلوچستان میں دہشتگردوں کو کیفرکردارتک پہنچاکر دم لیں گے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ زہری نے ضلع قلات کے علاقے نیمرغ میں کالعدم تنظیم کے خلاف ایف سی کی کامیاب کاروائی کے دوران ایک دہشت گرد کی ہلاکت ،پانچ دہشت گردوں کی گرفتاری اور دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری اسلحہ کی برآمدگی



صحت ترجیح ہے ،ضلعی ہسپتالوں کو بہتر بنانے کیلئے خطیر فنڈز مختص کئے گئے ہیں ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں ضروری سہولتوں کی فراہمی اور ان کی حالت زار بہتر بنائے بغیر عوام کو علاج و معالجہ کی سہولیات فراہم نہیں کی جاسکتی ہیں۔ محکمہ صحت کی ترقی اور طبی اداروں



صوبے کے آمدن میں اضافے کیلئے تمام اداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ ،متعلقہ قونین میں ترمیم کیاجائیگا، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی زیرصدارت منعقد ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں صوبے کے ذرائع آمدن اور محاصل میں اضافے سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ