کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے رکن عبدالمجید اچکزئی کو ٹریفک پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے اور اغواء برائے تاوان کے مقدمات میں مزید ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے رکن عبدالمجید اچکزئی کو ٹریفک پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے اور اغواء برائے تاوان کے مقدمات میں مزید ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
نوشکی: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سنیٹر سردار فتح محمدمحمدحسنی نے کہاکہ پیپلز پارٹی طفل تسلی اور جھوٹے دوعوں کے بجائے عملی اقدامات پریقین رکھتے ہیں۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے پنجگور کے علاقے پروم میں صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ ،رکن صوبائی اسمبلی حاجی اسلام بلوچ اور پارٹی کے دیگر قائدین کے قافلے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے بی این پی کے رہنماء کے قتل اور صوبائی وزیر صحت رحمت بلوچ کے قافلے پر راکٹ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ دہشت گردی ہے مقصد سیاسی عمل کو سبوتاژ کرنا ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ کرپشن کی تحقیقات پر شریفوں کی شرافت سامنے آرہی ہے ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
چاغی: داعش کی اربوں روپے کی فنڈنگ سے ایک مذہبی پارٹی الیکشن مہم چلارہی ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے مصروف علاقے جناح روڈ پر رکن بلوچستان اسمبلی کے بھائی اور مخالفین کے درمیان جائیداد کا تنازع خونی تصادم میں بدل گیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ٹریفک سرجنٹ ہلاکت کیس میں گرفتار بلوچستان اسمبلی کے رکن عبدالمجید خان اچکزئی کے خلاف پولیس نے قتل کا پچیس سال پرانا ایک اور مقدمہ بھی کھول دیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل اسپتال میں زیر علاج ایک اور مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سینٹ کے ڈپٹی چیئرمین و جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے حوالے سے حکومتی وزراء ڈپریشن کے شکار ہیں ۔