کوئٹہ: خاران سے کراچی جانے والی کرومائیٹ سے لوڈ گاڑیوں پر فائرنگ سے گاڑیوں کو نقصان پہنچا تاہم ڈرائیوروں کو چھوڑ دیا گیا
خاران کرومائیٹ سے لوڈ گاڑیوں پر فائرنگ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: خاران سے کراچی جانے والی کرومائیٹ سے لوڈ گاڑیوں پر فائرنگ سے گاڑیوں کو نقصان پہنچا تاہم ڈرائیوروں کو چھوڑ دیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بولان میں تیز رفتار کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سینیٹر خالدہ اطیب نے کہا ہے کہ صوبوں کے نچلی سطح پر فنڈز تقسیم نہ کرنے سے نظام مفلوج ہو گیا ہے، بلوچستان کے عوام کی محرومی کی وجہ وسائل کی منتقلی نہ ہونا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ مملکت سرحدی علاقہ جات اور امورِ کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ ہم اگر ریفارمز اور آئینی ترامیم کی بات کرتے ہیں تو یہ نئی بات نہیں، اصلاحات عام آدمی کی بہتری کے لیے ہو رہی ہیں، لوگوں کے کیسز التواء کا شکار ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شال زون کی جانب سے 25 ستمبر بروز بدھ شہید کامریڈ ہانی بلوچ کی یاد میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے شمع روشن کیے گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان حکومت نے بلوچی خیمے گدان کی طرز پر فن تعمیر کی شاہکار صوبائی اسمبلی کی عمارت کو گراکر نئی عمارت تعمیر کرنے کا فیصلہ کرلیا صرف 37سال قبل ہی تعمیر ہونے والی اس عمارت کی دوبارہ تعمیر کیلئے صوبائی حکومت نے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں پانچ ارب روپے رکھ دئیے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز کو درپیش سخت مالی و انتظامی بحران کے مستقل حل کیلئے دسویں روز بدھ کو بھی جامعہ بلوچستان کے اساتذہ کرام نے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ جامعہ بلوچستان کے مین گیٹ کے سامنے حصہ لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر: بالاچ قادر سمیت سیاسی کارکنوں کی عبوری ضمانت منظور۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : تحفظ آئین پاکستان موومنٹ اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک کے مسائل کا حل نئے انتخابات، پارلیمنٹ اور قانون کی بالادستی، اداروں کی عدم مداخلت سے ہی ممکن ہوگا اسپیکر کی سربراہی میں بننے والی کمیٹی پارلیمنٹ کے مسائل کے حل کی طرح نئے صاف اور شفاف انتخابات کے لئے اپنا کردار ادا کرسکتی ہے آئین کاغذ کا ٹکڑا نہیں بلکہ ایک مقدس دستاویز ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبے میں پولیو کے خاتمے کے حوالے سے بدھ کے روز یہاں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں گذشتہ مہم کی پیش رفت اور آنے والے مہم کے حوالے سے چند ایک اہم فیصلے کیے گئے۔