ایم ڈی کیٹ امتحا نا ت ،کو ئٹہ میں نقل کر نے پر 50سے زائد طلبہ گرفتار ، نقل کے لئے استعمال ہونے والی ڈیوائسز برآمد،کر اچی میں پر چہ لیک ہو گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  کوئٹہ میں میڈیکل کالجز کے ٹیسٹ کے امتحان ایم ڈی کیٹ میں نقل کے دوران 50سے زائد طلباء و طالبات اور 2 سہولت کار گرفتار، نقل کے لئے استعمال ہونے والی ڈیوائسز برآمد مقدمہ درج کرلیا گیا ۔



پشتون کلچرڈے آج منایا جائیگا ،مختلف شہروں میں تقاریب کااعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ آج23ستمبر پشتون ثقافت کے عالمی دن کو تمام پشتونخوا وطن، ملک وبیرون جوش وجذبے اورپشتون روایتی دود ودستور کیساتھ منایا جائیگااورپشتو نخوامیپ مرکزی تقریب کا انعقاد کوئٹہ کے صادق شہید فٹبال گرائونڈ میں منعقد کرنے جارہی ہے ،



بلوچستان کےعوام حقوق سے محروم اور زندہ سلامت انسان لاپتہ ہیں ،حافظ نعیم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ ناجائز طریقے سے بننے والی حکومت کو اپنی بقاکے سوا کسی چیز کی فکر نہیں ۔ بلوچستان کے عوام حقوق سے محروم ،زندہ سلامت انسان لاپتہ ہیں ،وسائل سے مالامال صوبہ کے عوام نان شبینہ کے محتاج ہیں ۔



بلوچستان مختلف اقوام، قبیلوں اور رنگ و نسل سے تعلق رکھنے والوں کا گلدستہ ہے، وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پشتون کلچر ڈے کے حوالے سے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ہمارا صوبہ مختلف اقوام، قبیلوں اور رنگ و نسل سے تعلق رکھنے والوں کا گلدستہ ہے ہمارے صوبے کی منفرد ثقافت، روایات اور تہذیب و تمدن یہاں بسنے والے لوگوں کی پہچان ہے



لاپتہ افراد کے لواحقین کا لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے احتجاجی ریلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچ فار مسنگ پرسنز اور جبری طور پر لاپتہ کئے گئے اہلخانہ کے زیر اہتمام ماما قدیر بلوچ اور لاپتہ افراد کے لواحقین نے ان کی بازیابی کے لئے کیمپ سے احتجاجی ریلی نکالی جو عدالت روڈ ، سرکلر روڈ ، جناح روڈ، منان چوک اور عدالت روڈ پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگئی



تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل کا ادراک ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


تربت: گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع کیچ کیصدر اکبر علی اکبر کی قیادت میں ایک نمائندہ وفد نے نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے انکی رہاہشگاہ میں ملاقات کیا وفد میں جی ٹی اے کیچ کے فنانس سیکرٹری طارق کریم۔