دہشتگردوں کا صفایا کیے بغیر ملک میں امن نہیں ہوسکتا،ہم بات کرنے کیلئے تیار مگر وہ ہمیں مار رہے ہیں علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ، حکومتی رکن علی مدد جتک کا  اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ  دہشتگردوں کا صفایا کیے بغیر ملک میں امن نہیں ہوسکتا،امن لانا صرف وزیراعلی نہیں پورے ایوان کی ذمہ داری ہے، ہم بات کرنے کیلئے تیار مگر وہ ہمیں مار رہے ہیں



دہشت گرد تنظیمیں دشمن کے ایجنڈے کی تکمیل کیلئے کار فرما ہیں، مینا مجید

| وقتِ اشاعت :  


 بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں مینا مجید نے اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے اجلاس میں بلوچ خواتین کو خودکش بمبار بنانے اور دہشت گردی کے واقعات کے خلاف قرارداد ایوان میں پیش



مجھے نامعلوم کال کے ذریعے دھمکیاں دی جارہی ہیں،کسی کالعدم تنظیم سے نہیں ڈرتا ، سردار کھیتران

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:صوبائی وزیر سردار عبد الرحمان کھیتران نے اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ اجلاس میں دہشت گردوں کے حوالے سے اظہار کیا تھا ،گزشتہ روز مجھے ایک فون کال آئی جان سے مارنے کی دھمکیاں اور گالم گلوچ دی



دہشت گرد ایک انچ بھی قابض نہیں رہ سکتے، دشمن عناصر کا کیک کی طرح پاکستان کو کاٹنے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا،وزیر اعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا، جس میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گردانہ حملے کے بارے میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ نے بریفنگ دی۔ وزیر اعلیٰ نے حملے کو ناقابل برداشت قرار دیتے ہوئے سخت کارروائی کا حکم دیا اور کہا کہ دہشت گرد ایک انچ پر بھی قابض نہیں رہ سکتے۔



جعفر ایکسپریس حملہ: 190 مسافر بازیاب، خودکش بمبار یرغمالیوں کے پاس بیٹھے ہیں، سکیورٹی ذرائع

| وقتِ اشاعت :  


بولان: کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر بولان میں دہشتگردوں کے حملے کے بعد فورسز کا آپریشن جاری ہے جس میں اب تک 190 یرغمال مسافروں کو بازیاب کرالیا گیا جب کہ 30 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔



جعفر ایکسپریس حملے میں ملوث 13 شدت پسند ہلاک، آپریشن میں حصہ لینے کے لیے اضافی نفری حصہ لے رہی ہے: عسکری ذرائع

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کے عسکری ذرائع نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس حملے میں ملوث 13 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ ان میں سے متعدد زخمی بھی ہیں۔