وزیراعلی سرکاری ملازمین سے کئے وعدے پورے کریں ، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ وزیراعلی اورحکومت بلوچستان ملازمین سے کیے گیے وعدے پورے اوراپنی بنائی گئی کمیٹی کی سفارشات پرعمل کیاجائے۔



شہداء پیکج کے تحت ملنے والی مالی معاونت میں کئی گنا اضافہ کیا گیا ہے، آئی جی پولیس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر کا شہداء اور پولیس ملازمین کے خاندانوں کی فلاح و بہبود کے لیے اٹھائے جانے والے تاریخی اقدامات کے تحت شہداء پیکج کے تحت ملنے والی مالی معاونت میں کئی گنا اضافہ کردیا گیا اس کے علاوہ شہداء کے بچوں کو اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے کیڈٹ اور ریزیڈنشل کالجز میں داخلوں میں فیس کی ادائیگی کے ساتھ میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کو انعامات دیئے جائیں گے۔



کوہلو: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان کے ضلع کوہلو میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر  آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا گیا۔



پنجاب کے میڈیکل کالجز میں بلوچستان کے طلبا کے لیے مخصوص گڈوِل سیٹس پر آخری مرحلے میں پالیسی بدلنا پسماندہ صوبے کے ساتھ صریح امتیاز اور منتخب طلبا کے ساتھ سنگین ناانصافی ہے،بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شال زون کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے لیے پنجاب کے میڈیکل کالجز میں مختص گڈوِل سیٹس پر داخلوں کے عمل کو روکنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں ہے۔ تنظیم اس فیصلے کو بلوچستان کے طلبا کے ساتھ صریح ناانصافی قرار دیتی ہے اور متاثرہ طلبا و طالبات کی مکمل حمایت کا اعلان کرتی ہے۔



حضرت عیسیٰ ؑ نے پو ری انسا نیت کیلئے امن وانصاف کا درس دیا ، لشکر ی رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سینئر سیاستدان وسابق سینیٹرنوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام صرف اقلیت کے نمائندے نہیں، انسانیت کے رہنما ورہبر ہیں،وہ امن آتشی اور انصاف کا مطالبہ کرنے والے ہر مکتبہ فکر کے رہنما ہیں، حضرت عیسی علیہ السلام نے انصاف کیلئے جدوجہد اور قربانی دینے کا درس دیا ہے، ان کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر



بلوچستان میں گندم بحران م،بیس کلوآٹے کے تھیلے کی قیمت 2500روپے سے تجاوز کر گئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں گندم کی قلت کا بحران،بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2500روپے سے تجاوز کرگئی، فلور ملز مالکان نے آٹے کا بحران مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا ۔



خضدار، فو رسز اہلکاروں کی مبینہ بدسلوکی کیخلاف شہریوں کا احتجاج، قومی شاہراہ بلاک

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کی مبینہ بدسلوکی اور تشدد کے واقعے کے خلاف شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے مین آر سی ڈی شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔