حکمرانوں کو پشتون دشمن پالیسیوں اور اقدامات سے دستبردار ہو نا ہوگا ،پشتونخوانیپ

| وقتِ اشاعت :  


ژوب+پشین+ کوئٹہ+ لورالائی + قلعہ عبداللہ: پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے رہنماں نے کہا ہے کہ پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ گزشتہ انتخابات میں قومی اسمبلی کے تین سیٹوں سے جیت چکے ہیں اور واضح پشتون دشمن پالیسی کے تحت انہیں اس عوامی نمائندگی سے محروم کیا جارہا ہے



ڈائریکٹر اسکولز کے اکاونٹس میں چھ ارب چالیس کروڑ روپے کی بے قاعدگیاں سامنے آگئیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے محکمہ تعلیم کے ڈائریکٹر اسکولز کے اکاونٹس میں 2017-22کے دوران چھ ارب چالیس کروڑ روپے کی بے قاعدگیاں سامنے آگئیں پانچ برسوں میں 90لاکھ کتب طلبا میں تقسیم ہی نہیں کی گئیں



یوم تکبیر پاکستان کی عظمت، خودداری اور دفاعی خودمختاری کا دن ہے ، جمال رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے یومِ تکبیر پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یومِ تکبیر پاکستان کی عظمت، خودداری اور دفاعی خودمختاری کا دن ہے



بلوچستان کی تعمیروترقی کیلئے ترقی یافتہ ممالک کی شراکت داری وٹیکنالوجی بروئے کارلائیں گے ،گورنر

| وقتِ اشاعت :  


شنگھائی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ میں نے اپنی عملی سیاسی زندگی میں انسان اور انسانیت کی مساوی ترقی کے درمیان ایک رابطہ منقطع دیکھا ہے۔



بلوچستان سے سیاسی جمود کے خاتمے کیلئے سیاسی کارکن اپنے قومی کردارکا احتساب کریں ،لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان سے سیاسی جمود کے خاتمے کیلئے سیاسی کارکن ضمیر کی عدالت میں اپنے قومی کردار کا احتساب کریں،



گلابی نمک پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے خوراک وعلاج کیلئے قدرتی پراڈکٹ ہے ،جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


لسبیلہ :  وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا اوساکا ایکسپو 2025 میں اہم پریس کانفرنس، پریس کانفرنس میں 43 سے زائد ملکی و غیر ملکی میڈیا اداروں نے شرکت کی “یونیورس ان اے گرین آف سالٹ” کے عنوان سے پاکستان پویلین عالمی توجہ کا مرکز بنا رہا۔



ڈی جی لیویز کا بدعنوانی کےخلاف کریک ڈاؤن، 18 اضلاع کے 62 اہلکار معطل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :ڈائریکٹر جنرل بلوچستان لیویز فورس عبدالغفار مگسی نے بدعنوانی اور چیک پوسٹوں پر رشوت خوری میں ملوث اہلکاروں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپناتے ہوئے 18 اضلاع کے 62 اہلکاروں کو فوری طور پر معطل کر دیا