بھاگ شہر میں گیس پریشر نہ ہونے کے برابر ،عوام کی مشکلات میں اضافہ

| وقتِ اشاعت :  


بھاگ: بھاگ شہر میں گیس پریشر نہ ہونے کے برابر ہے پریشر کی کمی نے لوگوں کی زندگی اجیرن بناکر رکھ دی ہے شہر میں گیس پریشر اس قدر کم ہے کہ لوگ چولہے کے اوپر لکڑیاں رکھ کر کھانا پکاتے ہیں جبکہ اس کے علاوہ شہر کے کچھ حصوں میں تو گیس بلکل غائب ہے صبح ہو یا شام،



زیارت میں صنوبر کے قیمتی جنگلات کی بے دریغ کٹائی جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  صنوبر کی جنگلات کی وجہ سے مشہور وادی زیارت میں صنوبر کے قیمتی جنگلات کی بے دریغ کٹائی جاری، درجنوں درخت کو کاٹ کرکے ایندھن کیلئے استعمال کررہے ہیںدنیا کا دوسرا سب سے بڑا جبکہ ایشیاء کا بڑا صنوبر جنگلات اپنے تحفظ کیلئے چیخ و پکار کے نعرہ لگانے لگا،



سردارعطاء اللہ خان مینگل کی تیسری برسی آج منا ئی جا ئیگی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :بلوچ رہبر راہشون سردار عطااللہ خان مینگل کی تیسری برسی آج 2ستمبر کو عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے اس حوالے سے جلسہ کوئٹہ میٹروپولیٹن اور تعزیتی ریفرنسز دیگر اضلاع میں منعقد کئے جائیں گے جن میں پارٹی قائدین سمیت دیگر اکابرین راہشون سردار عطااللہ مینگل کو خراج عقیدت پیش کریں گے بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے



سا ئنس کا لج آتشزد گی تشو یشنا ک ہے، بساک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سائنس کالج کوئٹہ کا اچانک آتش زدگی میں جل کے راکھ ہونا ایک بڑا تعلیمی سانحہ ہے۔ اس طرح ناگہانی تعلیمی اداروں کا اچانک جل کر خاکستر ہونا سمجھ سے بالاتر ہے جس پر تعلیمی اور سیاسی حلقوں میں کئی سوالات جنم لے رہے ہیں



سر دار عطا اللہ مینگل کی بر سی پر منعقدہ جلسہ اہمیت کا حامل ہے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام قومی راہشون سردار عطاء اللہ خان مینگل کے برسی کی جلسے تیاریوں کی سلسلے میں خلق قمبرانی پارٹی کے سرکردہ رہنما ڈاکٹر محبوب قمبرانی کے رہائش گاہ میں کارنر میٹنگ زیر صدارت سینٹرل ایگزیکٹو کے ممبر ضلعی صدر غلام نبی مری منعقد ہوا مہمان خاص پارٹی کے مرکزی قائمقام صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ اعزازی مہمان پارٹی کے مرکزی لیبر سیکرٹری موسی بلوچ مرکری ہیومن رائٹس سیکرٹری احمد نواز بلوچ تھے



سائنس کالج کی آتشزدگی کا نوٹس لیا جائے بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ وسٹ گریجویٹ سائنس کالج کوئٹہ شہر کے عین وسط میں واقع ہے جس میں سالانہ کے حساب سے ہزاروں غریب طلباء مفت زیورتعلیم سے آراستہ ہورہے ہیں