وزیر اعظم کی صدرات اہم اجلا س ڈاکٹر ما لک بلو چ ودیگر کی شر کت ،صو بے میں آپر یشن کا جا ئز ہ لیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بلوچستان کی سیکیورٹی اور دیگر امور سے متعلق تمام عوامی نمائندگان کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا



صو بے کا ہر فرد بلو چستان کا اسٹیک ہو لڈ رہے ،طا قت کے ذریعے بلو چستان کوتسخیر نہیں کیا جا سکتا ،لشکری رئیسا نی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ صوبے کا ہر فرد چائیے وہ منصب دار ہے یا غریب چرواہا بلوچستان کا اسٹیک ہولڈر ہے،



بلوچ طلباء کی پروفائلنگ بند کی جائے، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چئیرمین بالاچ قادر نے بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ سائنسز (بیوٹمز) اور بولان میڈیکل کالج کا دورہ کیا جہاں انہوں نے دونوں یونٹس کی جانب سے منعقدہ سرکلز سے خطاب کیا۔



طبلوچستان کے حا لا ت خراب کر نے کیلئے افغانستان کی سرزمین استعما ل اور’’را‘‘ملوث ہے ،خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


مریدکے: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے بلوچستان کے حالات خراب کرنے کے لئے افغانستان کی زمین استعمال ہورہی ہے اور بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید شواہد بھی ملے ہیں ،حکومت دہشتگردی کو کچلنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے



سی پی این ای نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کے لیے اجازت نامے کا نوٹیفکیشن کو مسترد کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای) نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کے لیے اجازت نامے کے نوٹیفکیشن کو مسترد کرتے ہوئے اسے آزادی صحافت پر ایسا حملہ قرار دیا ہے جو صوبہ بلوچستان کے بعد ملک کے دیگر صوبوں میں بھی کیا جاسکتا ہے۔



بجلی کی بندش سے مکران ڈویڑن میں بلیک آؤٹ ہے، یعقوب امام بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


تربت: سابق ایم این اے میر یعقوب امام بزنجو نے مکران ڈویڑن میں بجلی بحران پر تشویش کا اظہار کیا ہے، ایک بیان میں انہوں نے گذشتہ ایک مہینہ سے بجلی کی بندش اور پورے مکران ڈویڑن میں بلیک آؤٹ پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے اس عمل کو بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے تعبیر کرتے ہوئے وفاقی حکومت اور بلوچستان کی حکومت سے اس کے فوری حل پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔



ماضی میں ہماری تجاویز پر عمل نہیں ہو ا،سردار اختر مینگل کا ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے معذرت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹ: بلوچستان نیشنل پارٹی نے اپنی پریس ریلیز میں کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی نے وزیراعظم کی جانب سے بلائے گئے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہیں۔پارٹی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم پاکستان نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ قائد سردار اختر جان مینگل سے رابطہ کیاکوئٹہ میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کی درخواست کی۔



گڈگوریننس کے نفاذ کیلئے گورنر جعفر مندوخیل کی رہنمائی حاصل کی جائے ،چوہدری شبیر احمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  ملک وقوم کی بقا اورروشن مستقبل کے لیے بلوچستان کے سلگتے مسائل کا حل انتہائی ناگزیر ہے طاقت نہیں تحمل،تدبر،نیک نیتی اور سیاسی فہم وفراست سے دائمی حل ممکن ہے