افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ، وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اشرف غنی اور اہل خانہ کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پناہ دی ہے۔
اشرف غنی نے متحدہ عرب امارات میں پناہ لے لی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ، وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اشرف غنی اور اہل خانہ کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پناہ دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، سری نگر میں بھارتی فورسز نے محرم الحرام کا جلوس برآمد ہونے سے روک دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا، یورپی یونین اور 18 ملکوں نے افغان خواتین اور بچیوں کے حق میں مشترکا اعلامیہ جاری کیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ افغان خواتین اور بچیوں کے بارے میں گہری تشویش ہے، طالبان ان کی حفاظت یقینی بنائیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغان طالبان نے جامع حکومت سازی کے لیے بات چیت کے نتائج جلد منظر عام پر لانے کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کی فضائی حدود کھلتے ہی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کا طیارہ کابل پہنچ گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغان میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ تاجکستان میں افغان سفارت خانے نے انٹر پول سے سابق افغان صدر اشرف غنی، حمد اللّٰہ محب اور فضل محمود فضلی کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل نک کارٹر نے کہا ہے کہ طالبان کو حکومت سازی کا موقع دینا پڑے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ہیٹی میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2000 تک پہنچ گئی ہے۔ زخمیوں کی تعداد 9 ہزار 915 کے قریب ہے.زلزلے کے بعد شدید بارشوں نے ہیٹی کے زلزلہ زدگان کو شدید مشکلات سے دوچار کیا ہے۔ حکام کے مطابق شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال نے زلزلے کے بعد بے گھر ہونے والے افراد کے لیے جاری امدادی کاروائیوں کو مشکل بنا دیا ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
طالبان قیادت نے طالبان کو افغانستان میں فتح کا جشن نہ منانے کی ہدایت کی ہے۔طالبان عہدیداران کا کہنا ہےکہ افغان شہری ہتھیار، گولہ بارود طالبان ارکان کے حوالے کردیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کو کبھی اتنی شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر جوبائیڈن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جوبائیڈن نے تاریخ میں سب سے زیادہ امریکہ کی تذلیل کی ہے۔