
پینٹاگون نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی شہریوں کو نکالنے کے لیے ابھی مزید وقت لگے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پینٹاگون نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی شہریوں کو نکالنے کے لیے ابھی مزید وقت لگے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی نئی قسم نے نہ صرف دنیا کے کئی ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے بلکہ اس نے سائنسدانوں و طبی ماہرین کو بھی سخت پریشانی میں مبتلا کردیا ہے کیونکہ دریافت ہونے والی قسم میں متعدد تشویشناک میوٹیشنز ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ اگر داعش نے جنگی صورتحال پیدا کی تو ہم ان سے نمٹ لیں گے.
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داعش کو نشانہ بنانے کے لیے کیے گئے امریکی ڈرون حملےمیں بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یورپین یونین نے کہا ہے کہ افغانستان میں ہمارا تعمیراتی پروگرام معطل ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جدہ: سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ ان کا ملک کورونا وبا سے قبل طے شدہ کوٹے کے مطابق عمرہ زائرین کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کے نائب وزیر ڈاکٹر عمرو المداح نے کہا ہے کہ عمرہ سیزن کے آغاز سے اب تک زائرین کو سہولیات فراہم کرنے میں کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑا، اس حوالے سے موبائل ایپلی کیشنز کو مسلسل اپ ڈیٹ رکھا جارہا ہے تاکہ حج اور عمرہ زائرین کو ہر ممکن سہولت بروقت میسر آسکے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چین میں قومی صحت عامہ کمیشن کے نائب سربراہ زنگ ای شین نے امریکی انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے ناول کورونا وائرس (سارس کوو 2) کے ماخذ سے متعلق رپورٹ کے اجراء کو ’’ستم ظریفی‘‘ قرار دے دیا۔گزشتہ روز اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں زِنگ ای شین کا کہنا تھا کہ پیشہ ور طبی ادارے کے بجائے امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کا وائرس کے ماخذ کی رپورٹ جاری کرنا اپنے آپ میں ایک ستم ظریفی ہے جس سے نمایاں طورپر ظاہر ہوسکتا ہے کہ کون وائرس کے ماخذ کو سیاسی رنگ دے رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اٹلی کی رہائشی عمارت میں آگ بھڑکنے سے پوری عمارت تباہ ہوگئی۔ٹاورکے20ویں فلور پر لگی آگ نے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا، آگ کی زد میں آکر عمارت کے گرد موجود 20 گاڑیاں بھی تباہ ہوگئی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: حامد کرزئی ائیرپورٹ پر 5 راکٹ فائر کئے گئے جس کو امریکی دفاعی نظام نے ناکارہ بنادیا۔ پیر کی صبح کابل کے حامد کرزئی ائیرپورٹ پر 5 راکٹ فائر کیے گئے جس کو امریکا کی جانب سے نصب کیے جانے والے دفاعی نظام نے ناکارہ بنادیا، راکٹ حملوں میں ابھی تک کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کی موجودہ صورتحال پر اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس آج ہو گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق،ورچوئل اجلاس میں اتحادی ملکوں کے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ،فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کا کہنا ہے کہ اجلاس میں فرانس اور برطانیہ کی جانب سے کابل میں اقوام متحدہ کے تحت سیف زون بنانے کی قرار داد پیش کی جائے گی تاکہ وہ افراد جو افغانستان سے نکلنا چاہیں با آسانی باہر جا سکیں۔