
چین کی مقبول سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک، فیس بک، واٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا ایپس پر بازی لے گئی۔2020 میں ہونے والے عالمی سروے کے مطابق ٹک ٹاک ڈاؤن لوڈنگ کے مقابلے میں فیس بک سے کافی آگے نکل چکی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین کی مقبول سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک، فیس بک، واٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا ایپس پر بازی لے گئی۔2020 میں ہونے والے عالمی سروے کے مطابق ٹک ٹاک ڈاؤن لوڈنگ کے مقابلے میں فیس بک سے کافی آگے نکل چکی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے پاکستان سے تعلقات بہتر کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فونک رابطے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں شخصیات کے درمیان خطےکی سکیورٹی صورت حال اور استحکام سے متعلق مشترکا مقاصد کے حصول پر بات چیت ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ انہیں افغانستان سے فوج واپس بلانے کے فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔منگل کے روز وائٹ ہاؤس میں اخباری نمائندوں اور نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے بائیڈن نے کہا کہ امریکہ افغانستان کے ساتھ کیے گئے وعدوں کو پورا کر رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی سینیٹ نے ایک ٹریلین ڈالر مالیت کے اہم انفراسٹرکچر بل کی منظوری دے دی ہے ۔سینیٹ سے منظور کیے جانے والے بل کو ڈیمو کریٹک پارٹی اور ریپبلکن پارٹی کے اراکین کی مکمل حمایت حاصل تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی اور مختلف صوبائی دارالحکومتوں پر قبضے کے بارے میں امریکہ کا کہنا ہے کہ ملک کا دفاع کرنا افغان سکیورٹی فورسز کی ہی ذمہ داری ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ کا افغانستان میں فوجی مشن 31 اگست کو مکمل طور پر اپنے اختتام کو پہنچ جائے گا اور افغانستان کی عوام کو اپنے ملک کے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہوگا اور وہ امریکیوں کی ایک اور نسل کو 20 سالہ جنگ میں دکھیلنا نہیں چاہتے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں گزشتہ 3 روز کے دوران جھڑپوں میں 27 بچے ہلاک اور 136 سے زائد زخمی ہوئے۔اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں گزشتہ 3 روز سے جاری لڑائی میں اب تک 27 بچے ہلاک اور 136 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں، صرف قندھار میں لڑائی کے دوران 20 بچے مارے گئے جب کہ 130 کے قریب زخمی ہوئے جب کہ خوست اور پکتیا میں 7 بچے جان سے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترجمان پینٹاگون جان کربی کا کہنا ہےکہ پاکستان کے ساتھ پاک افغان سرحد پرشدت پسندوں کی محفوظ پناہ گاہوں پربات چیت جاری ہے۔جان کربی نے کہا کہ پاکستان اور پاکستانی عوام بھی دہشت گرد حملوں کا نشانہ بنے، افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کو ایسے اقدامات نہیں کرنا چاہئیں جس سےصورتحال بگڑے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان میں طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان تین دن سے جاری شدید لڑائی میں کم از کم 27 بچے جاں بحق ہوگئے۔اقوام متحدہ کے مطابق یہ 27 اموات افغانستان کے تین صوبوں قندھار، خوست اور پکتیا میں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسیف کے مطابق ان علاقوں میں گزشتہ تین دن کے دوران تقریباً 136 بچے زخمی بھی ہوئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی شہر چنئی میں ایک چور اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے کے چکر میں خود پھنس گیا۔28 سالہ موپیندرا رائے نامی ملزم نے اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے کیلئے مشین اور اس کے عقب میں موجود دیوار توڑی لیکن بعد میں وہ مشین اور دیوار کے بیچ و بیچ پھنس گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
طالبان افغانستان کے قندوز شہر میں داخل ہوگئے ہیں۔افغان میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ ائیرپورٹ اور پولیس ہیڈ کوارٹر کے گرد لڑائی جاری ہے۔ وہاں کے مقامی میڈیا کے مطابق قندوز شہر کی کئی عمارتوں میں آگ لگی ہے۔