امریکا کے دارالحکومت میں ایک نئی وبا سے پرندوں کی بڑے پیمانے پر اموات ہو رہی ہیں اور ماہرین کا کہنا ہے کہ فی الحال اس کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
امریکا میں پراسرار بیماری سے پرندوں کی بڑے پیمانے پر اموات
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا کے دارالحکومت میں ایک نئی وبا سے پرندوں کی بڑے پیمانے پر اموات ہو رہی ہیں اور ماہرین کا کہنا ہے کہ فی الحال اس کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ خطے میں سمندری تحفظ کی مکمل حفاظت کے لئے چابہار بندرگاہ میں 36ممالک کی شراکت سے بین الاقوامی سمندری سلامتی کوآرڈینیشن سینٹر قائم کیا جائے گا۔یہ بات ایڈمیرل حسین خانزادی نے اتوار کیروز ایرانی ٹی وی چینل سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے مزید کہا کہ 36ممالک کی شراکت سے خطے میں سمندری تحفظ کی مکمل حفاظت کے لئے چابہار بندرگاہ میں بین الاقوامی سمندری سلامتی کوآرڈینیشن سینٹر قائم کیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، کورونا کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خرطوم: سوڈان کے بندرگاہی شہر کے العامر کلب میں کھیلوں کے مقابلے کے دوران زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سوڈان کے بندرگاہی شہر میں کھیلوں کے مقابلہ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں بیرون ملک سے بھی کئی کھلاڑی مدعو تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراکس: جنوبی امریکی ملک وینیزویلا میں جرائم پیشہ گروہوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ جنوبی امریکی ملکی وینیزویلا کے دارالحکومت کراکس میں پولیس اور جرائم پیشہ گروہوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ وینیزویلا کی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ جھڑپوں میں پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جب کہ ہلاک افراد میں بڑی تعداد عام شہریوں کی ہے تاہم اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان میں طالبان کے حملوں کے پیش نظر بھارت نے قندھار قونصل خانہ بند کر دیا۔ افغانستان میں طالبان کی پیش قدم کا سلسلہ جاری ہے اور طالبان کی جانب سے اب تک افغانستان کے 85 فیصد حصے پر قبضے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغان صدر اشرف غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ہی 2 سال پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا تھا کہ امریکا افغانستان چھوڑ دے۔اپنے ایک بیان میں اشرف غنی کا کہنا تھا کہ ملک میں موجودہ تشدد کے ذمہ دار طالبان ہیں جس میں ہر روز 200 سے 600 افراد مارے جا رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران کے ریلوے کے کمپیوٹر سسٹم پر ہیکروں کے مبینہ سائبرحملے کے نتیجے میں ملک بھر میں ریلوے کا نظام مفلوج ہو کر رہ گیا۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریلوے نظام معطل ہونے کی وجہ ایک دشمن ملک کی طرف سے کیاگیا سائبرحملہ تھا تاہم اس حملے کی نوعیت اور اس کی مزید تفصیل بیان نہیں کی گئی۔ ہیکروں نے ایرانی سپریم لیڈر کا فون نمبر عام معلومات کے حصول کے لیے ایک رابطہ نمبر کے طورپرشائع کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین نے کہا ہے کہ امریکا نے افغانستان میں اپنی ذمہ داریاں نظرانداز کیں اور عجلت میں افغانستان سے فوجی دستے واپس بلائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان میں دو بم دھماکوں میں 4 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔